کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

محمداحمد

لائبریرین
16 واں اوور اپنے اختتام کو پہنچا۔ پاکستان 82 دو کھلاڑیوں کے نقصان کے ساتھ

کامران اکمل۔ 28
یونس خان۔ 4
 

محمداحمد

لائبریرین
18 واں اوور اپنے اختتام کو پہنچا۔ پاکستان 92 دو کھلاڑیوں کے نقصان کے ساتھ

کامران اکمل۔ 30
یونس خان۔ 12
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top