کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غیاث

محفلین
ایک بزرگ نے سنایا تھا

دلچسپی کو طلب مت بننے دو طلب ایک ضرورت ہے اور ضرورت کسی وقت مجبوری بن جاتی ہے۔


زیادہ گلے بھی نہ لگائیں نہ ہی گلے لگیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھے کام کرنے والے کی تعریف کرنی چاہیے اور اس کے اچھے کام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top