کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہنواز

لائبریرین
ہم انتظار کریں گے ترا قیامت تک۔۔۔ خدا کرے کہ قیامت ہو اور تو آئے۔۔۔
اللہ کرے جن کا انتظار آپ لوگ کر رہے ہیں، وہ قیامت سے پہلے آجائیں۔۔
 

نیلم

محفلین
اس دھاگے میں تعریف کےنام پر بہت کنجوسی ہورہی ہے
کیسادورآگیاہےکوئی کسی کی تعریف کرنےپرتیارہی نہیں ہورہا:D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top