کراچی کی رونق ۔۔۔۔ از س ن مخمور

loneliness4ever نے 'آپ کی تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 10, 2014

  1. loneliness4ever

    loneliness4ever محفلین

    مراسلے:
    652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover

    جی جی چلتی ہوئی بس سے اترنا تو لازمی ہوتا ہے آج بھی ۔۔۔۔۔ بجا فرمایا آپ نے
    خاکسار آپکی آمد پر مسرور و ممنون ہے
    اللہ پاک خلوص کا یہ سلسلہ قائم رکھے

    مالک ہمیشہ آپکو خوشحال رکھے ۔۔۔ آمین
     
  2. loneliness4ever

    loneliness4ever محفلین

    مراسلے:
    652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover

    ہا ہا ہا ۔۔۔۔ جی بالکل جناب ایسا ہی ہے مگر اب اس کی جگہ ایک اور خطرناک سواری آ چکی ہے
    نام ہے اسکا " چنگ چی " اسکوٹر کے پیچھے بیٹھنے کا ڈبہ لگا دیا گیا ہے اس میں ۔۔۔۔ حالت ایسی
    کہ اگر پیچھے دو فربہ جسامت والے بیٹھ جائیں تو سواری کا اگلا پہیہ ہوا میں اٹھ جانا لازمی ہے

    ویسے یہ تحریر میری پہلی تحریر تھی جو کسی رسالے کے لئے لکھی تھی ۔۔۔۔ اب آپ سن مت پوچھ لینا

    اللہ آباد و بے مثال رکھے آپکو ۔۔۔۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. loneliness4ever

    loneliness4ever محفلین

    مراسلے:
    652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover

    بڑے سید صاحب آداب،
    خاکسار آپکی آمد پر ممنون و مسرور ہے
    جی جناب کئی سال قبل لکھی تھی یہ تحریر، میری پہلی تحریر تھی ایک رسالے کے لئے
    اب اس کا سلسلہ جوڑنا ذرا مشکل ہے مگر آپ کا حکم سر آنکھوں پر ۔۔۔۔۔
    خاکسار کو ذرا کچھ وقت ڈابے ہوٹل پر جا کر بیٹھنا ہوگا، دو ایک نئے پرانے ڈرائیوروں سے دوستی
    کرنا ہوگی پھر یقینا اس تحریر کا اگلا ربط مل جائے گا لکھنے کو ۔۔۔۔

    اللہ آباد و کامران رکھے آپکو ۔۔۔۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. loneliness4ever

    loneliness4ever محفلین

    مراسلے:
    652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover

    لئیق صاحب بہت نوازش،
    اللہ ہر آفت سے محفوظ رکھے آپکو ۔۔۔ آمین

    دعا ہے نوازشوں کا یہ سلسلہ جاری رہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. loneliness4ever

    loneliness4ever محفلین

    مراسلے:
    652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover

    عبدالرحمن صاحب
    بندہ ممنون و مسرور ہے، آپ نوازتے رہیں
    حوصلہ دیتے رہیں
    بندہ جرات کرتا رہے گا ۔۔۔

    اللہ خوشحال و بے مثال رکھے آپکو ۔۔۔۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. loneliness4ever

    loneliness4ever محفلین

    مراسلے:
    652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover

    واہ ۔۔۔ بہت خوب، کیا جملہ کہا تھا آپکے کزن نے، ظاہر ہوتا ہے خوب دلچسپ شخصیت کے مالک ہونگے

    آپکی آمد پر بندہ ممنون و مسرور ہے
    اللہ آباد و کامران رکھے آپکو ۔۔۔۔ آمین
     
    آخری تدوین: ‏اگست 12, 2014
  7. loneliness4ever

    loneliness4ever محفلین

    مراسلے:
    652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover

    آداب ڈاکٹر صاحب،

    خاکسار بے انتہا مسرور ہے آپکا نام اس دھاگے میں دیکھ کر۔ ایسا حال پایا کہ جیسے کوئی خزانہ ہاتھ لگ ہو
    اور سچ آپ کے الفاظ ، پسندیدگی کا اظہار بندے کے لئے خزانہ ہی تو ہیں
    اسٹوڈیو ڈھائی کے لکھے شانداراسکرپٹ جیسا پرفیکٹ قرار دینا، یہ آپ کی محبت ہے ورنہ بندہ اپنے چاہنے
    والوں کے بنا کچھ نہیں
    اس درجہ ہمت بندھانے پر خاکسار کے پاس الفاظ نہیں شکریہ کے لئے بھی
    بس یہ مفلس گذارش کرتا ہے دعائوں میں اس کو یاد رکھیں
    اپنے علم کی روشنی سے اس اندھیرے کو منور فرماتے ہیں

    اللہ آباد و بے مثال رکھے آپکو ۔۔۔ آمین
     
  8. loneliness4ever

    loneliness4ever محفلین

    مراسلے:
    652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover

    استاد جی اس درجہ پذیرائی پر خاکسار ممنون و مسرور ہے
    اللہ دین و دنیا میں بلند مرتبہ عطا فرمائے آپکو ۔۔۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,935
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    :eek:o_O
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    آمین!
    جزاک اللہ خیرا!
    اللہ آپ کو بھی بہت خوش رکھے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہ تو یاد نہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر