کراچی میں مشروم (کھمبی ) تازے کہاں سے ملتے ہیں ؟

عبدالقدیر 786 نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 6, 2017

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کراچی میں مشروم (کھمبی) تازے کہاں سے ملتے ہیں ؟ اگر کسی کو پتا ہے تو بتائیں ۔ مجھے بہت اچھے لگتے ہیں مشروم دو تین بار کھائے تھے پر اب ملتے نہیں پہلے کسی نے لا کر دئیے تھے ۔
     

اس صفحے کی تشہیر