کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

سید عمران

محفلین
اہم اعلان
محمد امین صدیق
فہیم
سید عاطف علی
ٹرومین
اکمل زیدی
خالد محمود چوہدری
فاخر رضا
آپ سب حضرات اس اتوار کو تمام مصروفیات آگے پیچھے کرکے دس بجے ملک ہوٹل بہادر آباد پہنچ جائیں۔۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔۔
پڑھنے کے لیے بہت بہت شکریہ!!!
یا باقی فون کرنا۔۔۔ہفتے کی شام کو یعنی کل۔۔۔پھر دیکھ لیتے ہیں۔۔۔
بس خوش یا کچھ اور بھی کریں آپ کو خوش کرنے کے لیے؟؟؟
 

اکمل زیدی

محفلین
اہم اعلان
محمد امین صدیق
فہیم
سید عاطف علی
ٹرومین
اکمل زیدی
خالد محمود چوہدری
فاخر رضا
آپ سب حضرات اس اتوار کو تمام مصروفیات آگے پیچھے کرکے دس بجے ملک ہوٹل بہادر آباد پہنچ جائیں۔۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔۔
پڑھنے کے لیے بہت بہت شکریہ!!!
وہاں@محمدخلیل الرحمٰن ۔۔بھائی اور محمد احمد بھائی آپ کے استقبال کے لیے موجود ہونگے۔۔۔
کہنے میں کیا حرج ہے۔۔۔ایک خوش گمانی ہی سہی۔۔۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
وہاں خلیل اور احمد بھائی آپ کے استقبال کے لیے موجود ہونگے۔۔۔
کہنے میں کیا حرج ہے۔۔۔ایک خوش گمانی ہی سہی۔۔۔
اور عدنان بھائی بھی رضائی سے منہ نکال کر جھانکا تاکی کررہے ہوں گے۔۔۔۔
خوش گمانی سی خوش گمانی ہے!!!
 

اکمل زیدی

محفلین
بس خوش یا کچھ اور بھی کریں آپ کو خوش کرنے کے لیے؟؟؟
images
 

فاخر رضا

محفلین
اہم اعلان
محمد امین صدیق
فہیم
سید عاطف علی
ٹرومین
اکمل زیدی
خالد محمود چوہدری
فاخر رضا
آپ سب حضرات اس اتوار کو تمام مصروفیات آگے پیچھے کرکے دس بجے ملک ہوٹل بہادر آباد پہنچ جائیں۔۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔۔
پڑھنے کے لیے بہت بہت شکریہ!!!
حاضر ہوں
اگر ہوسکے تو دوپہر کو رکھ لیجیے
 
Top