کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

محمداحمد

لائبریرین
:) :)

اکمل بھائی کی پوسٹ پر سب سے پہلی زبردست کی ریٹنگ ہم نے ہی پاس کی تھی۔

رہی بات ملاقات کی تو بقول شاعر:

ملنا نہ ملنا یہ تو مقدر کی بات ہے
تم خوش رہو رہو مرے پیارے جہاں کہیں

:)
 

اکمل زیدی

محفلین
اس سنڈے تو بعض ساتھی کچھ مصروف لگ رہے ہیں، لڑی بھی سنڈے کے قریب شروع کی گئی ہے، سو بعض ساتھی ممکن ہے کہ پہلے سے اپنا کوئی پروگرام بنائے بیٹھے ہوں۔
اگلے سنڈے کا رکھ لیں، اس دوران یہاں سب کی ذہن سازی بھی ہو جائے گی اور کراچی کے محفلین آرام سے اپنا شیڈول بھی مرتب کرسکیں گے۔ :)
یہ مناسب لگ رہا ہے نیکسٹ کا کرلیتے ہیں ابھی تو مہمانان خصوصی کے اثباتی جواب کا بھی انتظار ہے بجو بھی صرف ریٹنگ اور کمنٹ دینے کی حد تک شرکت پر آمادہ لگ رہی ہیں ۔۔اور سنائیں سب خیریت۔۔۔:whistle:
 

محمداحمد

لائبریرین
:) :)

اکمل بھائی کی پوسٹ پر سب سے پہلی زبردست کی ریٹنگ ہم نے ہی پاس کی تھی۔

رہی بات ملاقات کی تو بقول شاعر:

ملنا نہ ملنا یہ تو مقدر کی بات ہے
تم خوش رہو رہو مرے پیارے جہاں کہیں

:)

ہم ڈر گئے ! :shock::yell:
 

ٹرومین

محفلین
یہ مناسب لگ رہا ہے نیکسٹ کا کرلیتے ہیں ابھی تو مہمانان خصوصی کے اثباتی جواب کا بھی انتظار ہے بجو بھی صرف ریٹنگ اور کمنٹ دینے کی حد تک شرکت پر آمادہ لگ رہی ہیں ۔۔اور سنائیں سب خیریت۔۔۔:whistle:
الحمد للہ
پچھلی کئی ملاقاتیں ہم نے مِس کردیں ہیں سو حالیہ ملاقات کے سلسلہ میں ہم بھی آپ جتنے ہی پرجوش ہیں۔ :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
دو ایک ہفتہ اور ہوتا تو شاید ہمارا بھی شریک ہونے کا امکان ہو جاتا ۔
لیکن یہاں تو ابھی تک یقین ہی نہیں کہ امکان کا یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ۔
 

سید عمران

محفلین
دو ایک ہفتہ اور ہوتا تو شاید ہمارا بھی شریک ہونے کا امکان ہو جاتا ۔
لیکن یہاں تو ابھی تک یقین ہی نہیں کہ امکان کا یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ۔
جب آپ آئیں گے اور اپنی شرکت کا بتائیں گے۔۔۔
تب ہم سب مل پائیں گے۔۔۔
ٹینشن ناٹ!!!
 

اکمل زیدی

محفلین
الحمد للہ
پچھلی کئی ملاقاتیں ہم نے مِس کردیں ہیں سو حالیہ ملاقات کے سلسلہ میں ہم بھی آپ جتنے ہی پرجوش ہیں۔ :)
اچھی بات ہے بس یہ گرم جوشی برقرار رکھیں باقی اتنے محمد خلیل الرحمٰن بھائی بھی اپنی روپوشی ختم کردینگے اور احمد بھائی بھی ہاں کہہ کر ہمیں ان کی زبردست والی ریٹنگ کا قرض اتارنے کا موقع دینگے۔۔۔:sneaky:
 
آخری تدوین:
Top