شمشاد
لائبریرین
اسی لیے شاید تم منگنی کروانے سےکترا رہے ہو اور سیدھا شادی کرنے کی سوچ رہے ہو۔سچ کہا ہے کسی نے کہ
منگنی کے بعد موبائل فون بھی انسان کو کئی دھندوں سے چھٹکارا دلانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے![]()
اسی لیے شاید تم منگنی کروانے سےکترا رہے ہو اور سیدھا شادی کرنے کی سوچ رہے ہو۔سچ کہا ہے کسی نے کہ
منگنی کے بعد موبائل فون بھی انسان کو کئی دھندوں سے چھٹکارا دلانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے![]()
ارے کہاں شمشاد بھائیاسی لیے شاید تم منگنی کروانے سےکترا رہے ہو اور سیدھا شادی کرنے کی سوچ رہے ہو۔
محمد امین!السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
میرا نام محمد امین قریشی ہے۔ کراچی سے تعلق ہے۔ اس فورم تک میری رسائ کا ذریعہ محترم ابنِ سعید صاحب ہیں، جن سے آپ سب واقف ہی ہونگے![]()