تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

محمد بلال اعظم

لائبریرین
4 سال بعد پئنجاب کے ایک شہر ساہیوال میں رہنے والے ایک حلیم طبع(جیسے کہ شکل سے ظاہر ہے) انسان کی طرف سے خوش آمدید۔
امید ہے آپ یہاں آتے جاتے رہیں گے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کونسا سوال؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی وہی والا سوال جس کا جواب آپ کو نہیں آتا تھا اس لئے ایکسکیوز ایکسکیوز کھیلنا شروع کر دیا تھا۔ :eyerolling:
اب پھر سوال پوچھوں کیا؟
اگلا سوال یہ ہے کہ آپ کب کچن کے مصالحوں سے بجلی بنانے اور گاڑی چلانے کا تجربہ کر کے دکھانے والے ہیں؟
 
محمد امین

ہی ہی ہی ۔۔۔۔ میں گاڑی نہیں ڈائرکٹ جے ایف 17 تھنڈر چلاؤں گا :ROFLMAO:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔ میں گاڑی نہیں ڈائرکٹ جے ایف 17 تھنڈر چلاؤں گا :ROFLMAO:
:openmouthed: گڈ پلاننگ۔
ویسے یہ تو پاکستانی خواتین ہر روز کرتی ہیں۔ جب بھی کھانے میں مرچیں زیادہ ہو جائیں تو جے ایف تھنڈرز کی برسات ہو جاتی ہے۔ بائے پروڈکٹس میں کانوں سے دھواں، آنکھوں سے موسلا دھار پانی اور منہ سے سی سی کی آوازیں۔ :openmouthed:
اگلا سوال پوچھوں؟
 
Top