کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

محمد وارث

لائبریرین
ویسے میں ٹنڈولکر کے حوالے سے اس بات کا قائل نہیں۔ اور مجھے اُمید ہے آپ بھی نہیں ہونگے۔
لیکن کامی کے متعلق اُمید ہے کہ میچ دوسروں کا ہوگا۔ :)
جی ہاں دل کے خوش رکھنے کو شاید یہ بات مشہور ہوئی تھی، ویسے ٹنڈلکر کی 49 ون ڈے سینچریوں میں سے 14 ایسی تھیں جن میں انڈیا ہار گیا اور ان 14 ہاری ہوئی سینچریوں میں سے 4 پاکستان کے خلاف تھیں۔
 
Top