پلے آفز

  1. عبداللہ محمد

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    آج پلے آفز کے سلسلے میں ناک آؤٹ میچ ، کراچی اور پشاورکے درمیان کھیلا جائے گا۔ میں نے سوچا لیگ کا ایک دھاگہ میں بھی شروع کر ہی لوِں۔ کراچی کھپے کھپے کھپے وغیرہ
Top