کراچی؛؛محرم الحرام کی سیکورٹی میں تہلکہ خیز انکشاف ؛؛پولیس کے کالے چور

رشوت دے کر سر عام کی ٹیم پولیس میں بھرتی ہو گئی

کپیٹل پولیس کے اصلی کارڈ ، وردیاں اور ڈیوٹی امام بارگاہ پر

ممکنہ خود کش حملہ آور مجلس میں دیکھئے پروگرام میں

محرم الحرام کی سیکورٹی میں تہلکہ خیز انکشاف

مرد خواتین ... محافل اور مجالس ...سب غیر محفوظ

سر عام کی ٹیم کا ناکا اور ڈاکا ، سچ دکھانے کے لئے

ہم دہشت گردوں کو راستہ نہیں حکام کو آئینہ دکھا رہے ہیں

آج کا سر عام لالچ ، حرص اور ہوس کی ایک ایسی لرزہ خیز داستان ، جسے سن کر کسی بھی ہوشمند شخص کے ہوش اڑ جائیں گے


http://tune.pk/video/907891/Sar-e-A...-Iqrar-Hussain-EXPOSE-Karachi-Police-Security
 
Top