کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں۔۔ اس سے پہلے کہ یہ ویب سائٹ بند ہو جائے

نبیل

تکنیکی معاون
اردو پیجز کی وساطت سے ایک ویب سائٹ کا لنک ملا ہے، جہاں کمپیوٹر سائنس سے متعلقہ کتابیں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے روابط موجود ہیں۔
 

رند

محفلین
ارے جناب اس میں تو سب انگلش کی کتابیں اب انگلش بھلا کیسے سیکھوں اودو کی ہوں تو مہربانی فرما کر لنک دے دیں اور یہ سائیٹ ابھی تک اوپن ہو رہی ہے
 
شکریہ جناب۔ میں نے ویب سائٹ کا وزٹ کیا ہے اور یقیناً یہاں بہت اہم کتابیں پڑی ہیں۔ میں نے ڈاؤن لوڈنگ شروع کر دی ہے۔
 
Top