کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں ۔ خیام، جگجیت کور

فرخ منظور

لائبریرین
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں ۔ مشہور موسیقار خیّام اور ان کی بیگم جگجیت کور کی آواز میں فلم انجمن سے فیض احمد فیض کی ایک غزل (ڈائریکٹر: مظفر علی)

 

جیہ

لائبریرین
بہت خوبصورت گایا ہے۔ میرا خیال ہے کہ جگجیت کو میں نے کہیں اور بھی سنا ہے۔ فلم بازار کا گانا ۔۔۔۔ دیکھ لو آج ہم کو جی بھر کے۔۔۔ شاید جگجیت کور کا ہی گایا ہوا ہے
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت خوبصورت گایا ہے۔ میرا خیال ہے کہ جگجیت کو میں نے کہیں اور بھی سنا ہے۔ فلم بازار کا گانا ۔۔۔۔ دیکھ لو آج ہم کو جی بھر کے۔۔۔ شاید جگجیت کور کا ہی گایا ہوا ہے

بہت شکریہ جویریہ! جی آپ نے ٹھیک سنا ہے۔ بازار فلم کے موسیقار بھی خیام ہی تھے۔
 
Top