تعارف کبھی کبھی تو ستاروں میں مل گیا ہوں میں

خُوش آمدید ۔ ۔ مجھے بھی اینڈرائیڈ اور آئی فون ایپلیکیشن ڈیویلپمنٹ سے کافی شُغف ہے، مشورہ دیں کہ کہاں سے شروع کیا جائے؟
 
عادل سومرو

محفلین

محترم، اینڈرائیڈ کے لئے پہلے جاوا کا بنیادی علم، اوبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ کے اصول، کلاسسز، اوبجیکٹ وغیرہ اور پھر جب جاوا پر کچھ حد تک عبور ہو جائے تو اینڈرائیڈ کی ابتدائی مشقیں کیجئے۔ اور یہ ذہن میں رکھئے کہ یہ سب کچھ بتدریج ہوتا ہے۔ راتوں کی نیندیں بھی خراب ہوتی ہیں۔ پریشان نہیں ہونا، مستقل اس کے پیچھے لگے رہنا ہے۔
 
ہادیہ

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید۔۔ سٹیک اوورفلو۔۔ واقعی بہت ہیلپ ملتی ہے جو پوائنٹ آپ کو کہیں اور سے سمجھ نا آئے وہیں سے آتا ہے۔ خاص کر جب پروگرامنگ کرتے ہوئے ایرر کا مسئلہ درپیش ہو۔۔ دو سال مسلسل ایک استاد کی طرح اسی سائیٹ نے میری ہیلپ کی ہے۔ خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر اور اس محفل کا حصہ بننے پر بھی:)
 
محترم، اینڈرائیڈ کے لئے پہلے جاوا کا بنیادی علم، اوبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ کے اصول، کلاسسز، اوبجیکٹ وغیرہ اور پھر جب جاوا پر کچھ حد تک عبور ہو جائے تو اینڈرائیڈ کی ابتدائی مشقیں کیجئے۔ اور یہ ذہن میں رکھئے کہ یہ سب کچھ بتدریج ہوتا ہے۔ راتوں کی نیندیں بھی خراب ہوتی ہیں۔ پریشان نہیں ہونا، مستقل اس کے پیچھے لگے رہنا ہے۔
بہت بہت اور بہت زیادہ شکریہ۔۔۔۔ اگر کوئی اچھی کتاب کا لنک عنایت کردیں جس سے میں شروعات کرسکوں تو سونے پر سہاگہ ہوجائے گا۔ والسلام
 
Top