کاوش

نہ آنکھوں سے نہ دل سے ضبط ہوتا ہے، یہ روشن ہو
ستائے گا جو مجھ کو اب میں اسکو بد دعا دوں گا
اسامہ جمشید
30 اپریل 2018
 
الف نظامی

لائبریرین

نہ آنکھوں سے نہ دل سے ضبط ہوتا ہے، یہ روشن ہو
ستائے گا جو مجھ کو اب میں اسکو بد دعا دوں گا
اسامہ جمشید​
یہ روشن ہو کا مطلب سمجھ نہیں آیا
 
عظیم

محفلین
ایک صورت یہ نکالی جا سکتی ہے ۔

نہ آنکھوں سے نہ دل سے ضبط ہوتا ہے، یہ سن لو سب
ستائے گا جو اب مجھ کو، میں اُس کو بد دعا دوں گا
 
سید عاطف علی

لائبریرین
نہ آنکھوں سے نہ دل سے ضبط ہوتا ہے، یہ روشن ہو
ستائے گا جو مجھ کو اب میں اسکو بد دعا دوں گا
اسامہ جمشید​
یہ روشن ہو کا مطلب سمجھ نہیں آیا
اس سے شاعر کی مراد یہ ہے کہ "یہ بات (مخاطب پر) واضح ہو جائے "۔
واللہ اعلم
 
Top