مبارکباد کامیاب برادران و خواھران کو مبارکباد

جن برادران اور خواھران نے اس سال کا ایوارڈ جیتا ہے ان کی خدمت میں دلی مبارکباد قبول ہو۔ میں کسی ایک بندے کا نام نہیں لکھ رہا۔ جتنے خوش نصیب ہیں‌ سب کو ایک بار پھر مبارکبا قبول ہو، امید ہے دیگر افراد بھی اردو کی ترقی و ترویج میں اپنا کردار کرتے رہیں گے۔

و السلام علی عباداللہ الصالحین۔
 

الف عین

لائبریرین
انعام لینے والوں میں ہونے کی وجہ سے پہلے ظہور سولنگی کا شکریہ۔

اور دوسرے انعام یافتگان کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک
 
Top