کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

صابرہ امین

لائبریرین
السلام علیکم!

اول تو ہمیں یہ طے کرنا ہو گا کہ کامیابی کی تعریف اور معیار کیا ہے۔ دنیا میں موجود ہر انسان کے لیے کامیابی کا معیار مختلف ہے۔ اگر کوئی کامیابی دولت کمانے کو سمجھتا ہے تو وہ اسی راستے پہ چلے گا جس پہ اسے اپنی کامیابی ملتی نظر آئے گی، کسی اور شخص کی کامیابی کا معیار کسی وبا پہ تحقیق کرنا ہے اور انسانی صحت کو بہتر سے بہتر بنانا ہے تو اس کی کامیابی ایسا کرنے میں ہو گی، الغرض ہر شخص کی کامیابی کی تعریف اور حصول کے طریقے مختلف ہیں!
دوم تعلیم کامیابی اور ترقی کی بنیادی ضرورت ہے جس پر کامیابی اور ترقی کی ساری عمارت کھڑی ہوتی ہے، ایک کاروباری شخص اگر کاروبار کے طریقہ کار سے ناواقف ہے اور علم نہیں رکھتا تو اس کی تنزلی فطری عمل ہے، ایک چور جس کی کامیابی چوری کرنے میں ہے اگر چوری کرنے سے ناواقف ہے تو وہ کامیاب چور نہیں کہلایا جا سکتا، ایک بینکر اگر بینکنگ کے اصولوں سے ناواقف ہے تو وہ کامیاب بینکر نہیں ہو سکتا، ایک کمپنی کا مالک اگر کمپنی مینیجمنٹ کے طریقہ کار کا علم نہیں رکھتا تو وہ کمپنی کو کامیابی سے نہیں چلا سکتا، ایک ملاح اگر کشتی چلانے کے ہنر سے پوری طرح واقف نہیں تو وہ کامیاب ملاح نہیں کہلایا جا سکتا، ایک کسان اگر زمین کی نوعیت، پانی، فصلوں کے موسم اور بیجوں کی اقسام کا علم نہیں رکھتا تو وہ کامیاب کسان نہیں ہو سکتا، الغرض زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی اور ترقی کے لیے علم کا ہونا ضروری ہے!

شکریہ!

بھائ، بہت عمدہ اور سلجھے ہوئے خیالات ہیں آپ کے ۔ ۔ ماشااللہ
 
سین خے

محفلین
آپ سے میں معذرت خواہ ہوں ۔اگر کچھ دل آزاری ہوئی ،میں سارا دن مصروف رہی سب سے پہلی باتیں آپکی پڑھیں یقیناً جب آپکے علم میں پوری بات نہ ہو یا پس منظر نہ ہو تو آپ اوور ری ایکٹ کرتے جیسا کہ میں نے کیا ۔دوبارہ معافی کی طلب گار ۔ دل سے معاف کر دیجے گا ورنہ بہت دکھ ہوگامجھے۔ہم بالکل منافق نہیں جو بات جس طر ح محسوس کرتے ہیں کہہ دیتے ہیں ایک بارپھر دست بستہ معافی کے طلبگار ہیں۔:crying3::crying3:آپ کو اختلاف رائے کا اختیار ہے اور بالکل کیجیے۔

بہت ساری دعائیں۔
سلامت رہیے اور بالکل دور نہ رہیے ہم آہستہ لکھتے ہیں شائد اس لئےہمارا جواب دیر سے آپ تک پہنچا۔ دوبارہ معافی بات ٹھیک ہو گئی ۔میری بات ٹھیک نہیں تھی۔ اس لئے کبھی ایسا نہیں ہوگا۔
غلطی میری ہے آپکو قطعناً وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ۔بات درگزر کر دیجے۔

آپ کی معذرت کا بہت شکریہ لیکن والدین کے اطوار کا سننے کے بعد میرے لئے آپ سے بات کرنا ممکن نہیں رہا ہے اور اب ان لوگوں سے بھی ممکن نہیں رہا ہے جن کو آپ کی یہ بات زبردست یا پسندیدہ لگی ہے۔ کاش آپ مجھے کہہ لیتیں مجھے اپنی باتوں کا یہاں الٹا مطلب لیا جاتے رہنے کی عادت ڈالنی پڑ ہی گئی ہے لیکن میں یہ برداشت نہیں کر سکتی! میں کسی کے والدین کو کبھی بیچ میں نہیں لائی۔ میرے لئے سب کے والدین اتنے ہی قابل احترام ہیں جتنے کے میرے اپنے۔ آپس کے اختلاف یا دشمنی میں بھی میں کسی کو ایسی بات کہنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی ہوں۔ البتہ یہاں کسی عورت کے لباس یا سائنسی اختلافات پر مخالف کے والدین کو ایسی باتیں ضرور کہتے دیکھا ہے۔ ہو سکتا ہے آپ کے لئے یا دوسروں کے لئے یہ معمولی بات ہو یا اخلاق کے اعلی معیارت کے مطابق ہو میرے لئے نہیں ہے کہ کسی ماں باپ کے اطوار کو بھی بیچ میں لے آیا آجائے!

میرے منہ میں خاک خدا نہ کرے آپ کو کوئی کہہ دے آپ سے ماں باپ کے اطوار کی بو آرہی ہے کیا آپ درگزر کر دیں گی؟ میں اپنے لئے ہر بات جانے دے سکتی ہوں لیکن ایسی ۔۔۔۔۔۔ بات پر معذرت کے ساتھ درگزر نہیں کر سکتی!

آپ کو غلط فہمی ہو گئی ہوگی۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بس میں ہر بات پر زبردست وغیرہ نہیں کہہ پاتی ہوں۔ جیسا محسوس کرتی ہوں ویسا ہی بول دیتی ہوں۔ میں بھی منافق نہیں ہوں :)

آپ کا بہت شکریہ، خوش رہئے!
 
آخری تدوین:

سیما علی

ایک بار پھر معافی بلکہ آپکے والدین سے وہ میرے لیے قابلِِ صد احترام ہیں۔ بخدا غلطی سے کبھی کچھ ایسا لکھ جاتا ہے جس سے بہت تکلیف ہو جاتی آپ
ضرور محسوس کر رہی ہونگیں کے مجھے بے حد ندامت ہے میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں۔۔اب پلیز دل صاف کر کیجیے۔
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
آپ کی معذرت کا بہت شکریہ لیکن والدین کے اطوار کا سننے کے بعد میرے لئے آپ سے بات کرنا ممکن نہیں رہا ہے اور اب ان لوگوں سے بھی ممکن نہیں رہا ہے جن کو آپ کی یہ بات زبردست یا پسندیدہ لگی ہے۔ کاش آپ مجھے کہہ لیتیں مجھے اپنی باتوں کا یہاں الٹا مطلب لیا جاتے رہنے کی عادت ڈالنی پڑ ہی گئی ہے لیکن میں یہ برداشت نہیں کر سکتی! میں کسی کے والدین کو کبھی بیچ میں نہیں لائی۔ میرے لئے سب کے والدین اتنے ہی قابل احترام ہیں جتنے کے میرے اپنے۔ آپس کے اختلاف یا دشمنی میں بھی میں کسی کو ایسی بات کہنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی ہوں۔ البتہ یہاں کسی عورت کے لباس یا سائنسی اختلافات پر مخالف کے والدین کو ایسی باتیں ضرور کہتے دیکھا ہے۔ ہو سکتا ہے آپ کے لئے یا دوسروں کے لئے یہ معمولی بات ہو یا اخلاق کے اعلی معیارت کے مطابق ہو میرے لئے نہیں ہے کہ کسی ماں باپ کے اطوار کو بھی بیچ میں لے آیا آجائے!

میرے منہ میں خاک خدا نہ کرے آپ کو کوئی کہہ دے آپ سے ماں باپ کے اطوار کی بو آرہی ہے کیا آپ درگزر کر دیں گی؟ میں اپنے لئے ہر بات جانے دے سکتی ہوں لیکن ایسی ۔۔۔۔۔۔ بات پر معذرت کے ساتھ درگزر نہیں کر سکتی!

آپ کو غلط فہمی ہو گئی ہوگی۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بس میں ہر بات پر زبردست وغیرہ نہیں کہہ پاتی ہوں۔ جیسا محسوس کرتی ہوں ویسا ہی بول دیتی ہوں۔ میں بھی منافق نہیں ہوں :)

آپ کا بہت شکریہ، خوش رہئے!
ہماری قوم بڑی جذباتی ہے ۔۔ عثمان بھائی نے اچھا لکھا ہے ۔ جذباتیت کی سطح سے اوپر ۔
 
نور وجدان

لائبریرین
افسوس آپ کو بالکل بھی احساس نہیں ہے ۔بہت مہربانی ہوگی اگر آپ مجھ سے آئندہ مخاطب نہ ہوں۔
آپ کا بہت شکریہ ۔۔۔ زندہ رہنے کے لیے تحمل بہت ضروری ہے ۔ میری جانب سے آپ کو کچھ غلط لگا ہے اور مجھے اسکا احساس نہیں ہے ۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کا شدید رویہ مجھے بہت دکھ دے گیا ہو مگر قطع تعلقی والی بات میری سمجھ سے باہر ہے ۔ مجھے عثمان بھائی کا مراسلہ اچھا لگا اور پھر سیما صاحبہ کا ۔ میں نے بیانیے کی تعریف کردی کیونکہ اس میں ادب و اشعار کے طرز نے متاثر کردیا ۔ آپ کو ان سے اگر کوئی بھی اختلاف تھا تو اس نسبت سے میرا ان کے تبصرے کو پسند کرنا آپ کو متاثر کرگیا ۔ ایسا قطعی ہونا نہیں چاہیے تھا کہ آزادی کا حق ہر اک کو حاصل ہے

دوسری بات یہ ہے کہ اگر ان کی جانب سے کسی شعر میں کنایتہ کچھ ایسا محسوس ہوا جس سے آپ کو رنج ہوا ۔ آپ نے یہ بھی دیکھا انہوں نے کتنی دفعہ آپ سے معافی مانگی، عمری تفاوت کو الگ سے رکھتے ۔ یہاں معافی /معذرت کے بعد بھی آپ نے یہی لکھا کہ تعلق نہ رکھا جائے ۔ ٹھیک ہے آپ کی اپنی چوائس ہے یا انتخاب ہے مگر میں نے اس بات کو بنیاد بنا کے بھی آپ کو کچھ نہیں کہا

یہ بھی یاد رہے کہ مجھے جو اچھا لگتا ہے اس کی تعریف کرتی ہوں ۔

آپ کو آئندہ مخاطب نہیں کیا جائے گا ۔ بے فکر رہیے
 
مجھے بہت افسوس ہے کہ میری وجہ سے آپ کے درمیان نا اتفاقی ہوئی ۔ میر ا مقصد قطناً یہ نہ تھا ۔ ایک بار پھر دل میں ندامت کہ میں باعث دل آزاری بنی۔بخدا ایسا ہرگز نہ چاہا تھا میں بے حد صلح پسند ہوں ۔اس لیے دکھ بہت زیا دہ محسوس کر رہی ہوں۔
جیتی رہیے سلامتی ہو آپ پر آمین۔۔۔۔
 
میری طرف سے کچھ ایسا نہیں ہے ۔ مجھے کوئی برا بھلا کہہ کے بھی بلاتا ہے تو ویلکم اسکو ۔ آپ کے ادب و آداب سے دلی قدر ہو رہی ہے آپکی ۔ سچ یہی ہے ادب یہی کہ ہر کسی کی عزت کرو، اپنی غلطی تسلیم کرو، تحمل برداشت لاؤ دل میں ۔ آپ کی دعا کا بہت شکریہ ۔ آپ کو بھی دعا کہ سلامت رہیے اور اچھے سے رہیے
 
سیما علی

لائبریرین
یہ انٹرویو آپ نے دیکھا؟

تجسس ہو رہا ہے کہ اس بزنس مین کی تعلیم کیا تھی؟ اور کتنا مال کمایا؟
زیک!!!!!
اتنی ہاہا کار کے بعد اب اس بزنس مین پہ مٹی ڈال دی جائے تو بہتر ہے۔
اصلی بات پہ کیا پھل آتا ہاہا کار کے موسم میں!
سب نے باغ لگا رکھا ہے اپنے اپنے مطلب کا
میرے دل کو گیت بنا کر گاؤ لیکن یاد رہے!!!!
اس پر کوئی حرف نہ آئے ایسے ویسے مطلب کا
چھوٹا سا اک جملہ سن کر دن اچھا ہو جاتا ہے
لیکن تیرے لب سے نکلے اور ہو اچھے مطلب کا
ایک انگوٹھی گھڑ لو بی بی روز صدائیں دیتا ہے
دور کہیں اک سیپی اندر موتی گہرے مطلب کا
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
زیک!!!!
اتنی ہاہا کار کے بعد اب اس بزنس پہ مٹی ڈال دی جائے تو بہتر ہے۔
اصلی بات پہ کیا پھل آتا ہاہا کار کے موسم میں!
سب نے باغ لگا رکھا ہے اپنے اپنے مطلب کا
میرے دل کو گیت بنا کر گاؤ لیکن یاد رہے!!!!
اس پر کوئی حرف نہ آئے ایسے ویسے مطلب کا
چھوٹا سا اک جملہ سن کر دن اچھا ہو جاتا ہے
لیکن تیرے لب سے نکلے اور ہو اچھے مطلب کا
ایک انگوٹھی گھڑ لو بی بی روز صدائیں دیتا ہے
دور کہیں اک سیپی اندر موتی گہرے مطلب کا
لفظ کہاں سے لاتی آپ؟
 
سیما علی

لائبریرین
میری طرف سے کچھ ایسا نہیں ہے ۔ مجھے کوئی برا بھلا کہہ کے بھی بلاتا ہے تو ویلکم اسکو ۔ آپ کے ادب و آداب سے دلی قدر ہو رہی ہے آپکی ۔ سچ یہی ہے ادب یہی کہ ہر کسی کی عزت کرو، اپنی غلطی تسلیم کرو، تحمل برداشت لاؤ دل میں ۔ آپ کی دعا کا بہت شکریہ ۔ آپ کو بھی دعا کہ سلامت رہیے اور اچھے سے رہیے
بہت اچھا لگا کہ آپ نے میر ی نیت جان لی
نیت ہو اگر نیک تو دیتا ہے خدا بھی!!!!
کرتے ہیں عمل لوگ تو ملتا ہے صلہ بھی
باطن کی حرارت سے پھنکے جاتے ہیں تن من
پروائی بھی چلتی ہے برستی ہے گھٹا بھی!!!!!
آداب محبت تھے کہ دامن نہیں چھوڑا۔۔۔۔
تم دور نہ تھے دور نہ تھے بند قبا بھی۔۔۔۔۔۔
ڈھیروں دعائیں اللہ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
 
یہ آپ خود لکھ رہی ہیں یا مصارع ہیں مختلف شعراء کے

نیت تو اللہ پاک جانتا ہے مجھے تو لفظوں سے محبت کی خوشبو ملی ہے ♥♥♥
 
نہیں جناب اتنی قابل کہاں یہ ناچیز مختلف شعراء کے ہیں یاد رہ جاتے ہیں تو کبھی دل چاہتا ہے کہ موقع و محل سے لکھ دیئے جائیں۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
یہ آپ خود لکھ رہی ہیں یا مصارع ہیں مختلف شعراء کے

نیت تو اللہ پاک جانتا ہے مجھے تو لفظوں سے محبت کی خوشبو ملی ہے ♥♥♥
نور ہماری ایک بہت پیاری دوست ہیں وہ اکثر کہتی ہیں ہمیں تمھاری روح دکھائی دیتی ہے تو بہت ہنسی آتی ہے ہمیں ۔اور یہی احساس ہے جو آپکو محسوس ضرور ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
نور ہماری ایک بہت پیاری دوست ہیں وہ اکثر کہتی ہیں ہمیں تمھاری روح دیکھتی ہے تو بہت ہنسی آتی ہے ہمیں ۔اور یہی احساس ہے جو آپکو محسوس ضرور ہوتا ہے۔
ارے واہ! جب انسان حساس دل رکھتا ہو تو اس کے لفظ تارِ دل پر نغمہ ء محبت کو جاری کردیتے ہیں. ساکن پانی میں جمود ختم ہوجاتا ہے اور لفظوں کے ارتعاش سے نغمے گونجنے لگتے ہیں. :)
 
Top