کافی ہاؤس

شمشاد

لائبریرین
احمد بھائی خاص آپ کے لیے۔

images
 

محمداحمد

لائبریرین
ہم سنا دیتے ہیں اپنے کچھ شعر ۔ "کافی" پر تو نہیں البتہ "چائے" کا ذکر موجود ہے۔ :)

دن کی سب تلخیاں، شام کی چائے تک​
شام کی چائے کی چاشنی شام ہے​
تم سے بچھڑے ہوئے کتنے دن ہو گئے​
خود سے روٹھے ہوئے کون سی شام ہے​
تم دریچہ نہ کھولو تو کس کی خطا​
نہ کہو، کیسی بے کیف سے شام ہے​
 
ہممممم،

کافی کی کھُسبوُ، مزہ آگیا مَنّے بھئی۔۔ کہاں ہو بھئی اقلیما؟؟

جرا ایک مَنّے بھی دِیجیؤ۔ دیکھؤں تو سہی کا کرت ہو۔
 
Top