کافی ہاؤس

شیزان

لائبریرین
رانگ آرڈر سر۔۔ سوری جسٹ ویٹ
آرڈر تو صحیح تھا جی۔۔ سرونگ رانگ ہوئی۔۔:)
پہلا دن ہے تو اس لحاظ سے اگنور کیا جا سکتا ہے۔۔
ویسے اب تو ہمیں اسپیشل ڈسکاؤنٹ ملنا چاہیے مستقبل میں کہ رانگ سرونگ کے باوجود ہم اسی کافی ہاؤس میں آتے رہیں گے:)
 

مقدس

لائبریرین
ارے یار لوگو ادھر مفتا چل رہا ہے۔۔۔ رکنا ذرا میں اپنے کچھ احباب بھی بلا لوں۔ انکو بتانا نہ کہ آج مفت ہے۔ میں کہوں گا کہ میری طرف سے ہے۔ اور کل ان سے پی لوں گا۔ :)

مقدس
نیلم
محمداحمد
آجاؤ بئی اگر کافی پینی ہے۔ بعد میں تقاضا نہ کرنا مجھ سے :p

ارے بئی دیکھو میری کافی میں چینی نہ ڈالنا۔۔۔ (y)
صبح چائے پلائی اور اب کافی بھیا
میری تو موجیں
میری بھی بلیک اور نو شوگر پلیز
 

لالہ رخ

محفلین
آرڈر تو صحیح تھا جی۔۔ سرونگ رانگ ہوئی۔۔:)
پہلے دن ہے تو اس لحاظ سے اگنور کیا جا سکتا ہے۔۔
ویسے اب تو ہمیں اسپیشل ڈسکاؤنٹ ملنا چاہیے مستقبل میں کہ رانگ سرونگ کے باوجود ہم اسی کافی ہاؤس میں آتے رہیں گے:)
اسپیشل ڈسکاونٹ زیادہ سے زیادہ 5٪ ہو گا سر!!
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ بھئی یعنی اب کافی خانہ بھی کھل گیا ہے۔ :)

ارے یار لوگو ادھر مفتا چل رہا ہے۔۔۔ رکنا ذرا میں اپنے کچھ احباب بھی بلا لوں۔ انکو بتانا نہ کہ آج مفت ہے۔ میں کہوں گا کہ میری طرف سے ہے۔ اور کل ان سے پی لوں گا۔ :)

مقدس
نیلم
محمداحمد
آجاؤ بئی اگر کافی پینی ہے۔ بعد میں تقاضا نہ کرنا مجھ سے :p

ارے بئی دیکھو میری کافی میں چینی نہ ڈالنا۔۔۔ (y)

کافی کا نام سنا اور حاضر ہوگئے، منگوائیے پھر کافی ہمارے لئے۔

کل کی کل دیکھیں گے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
صبح چائے پلائی اور اب کافی بھیا
میری تو موجیں
میری بھی بلیک اور نو شوگر پلیز
بس دیکھ لو۔۔۔۔ بھیا کے ساتھ آج موج کر لو۔۔۔
ارے کافی ہاؤس والو۔۔۔ وہ گانا لگا دو بیک گراؤنڈ میں
ساڈے نال رو گے تے عیش کرو گے(y)
 

لالہ رخ

محفلین
ایک کپ کافی کا تو کافی نہیں
اسپریسو دو (2) ڈبل لے آئیے

2579654113_d31df4ac31.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ بھئی یعنی اب کافی خانہ بھی کھل گیا ہے۔ :)



کافی کا نام سنا اور حاضر ہوگئے، منگوائیے پھر کافی ہمارے لئے۔

کل کی کل دیکھیں گے۔ :)

ارے بئی کافی والی
دیکھو تو شریر اور شاعر آئے بیٹھیں ہیں۔ جلدی سے انکی کافی بھی لے آؤ۔ یہ دو چار غزلیں بھی سنا دیں گے تمہیں۔ :)
 
Top