کافی ہاؤس

ن

نامعلوم اول

مہمان
مجھ پہ کوئی بھی کفر کا فتوٰی نہ لگائے خدارا۔۔۔ ۔ کیا کروں کاروبار بھی تو چلانا ہے :p
محبتوں کا کوئی دن مختص نہیں ہوتا یہ تو انسان کے اندر ہی کہیں پنہاں ہے جس دل اس کو کھوج نکالا وہی دن محبت کا اس شخص کے لیے ہے۔
بہر حال یہ چند اشعار :
نفس نفس نڈھال ہے، محبتیں کیا کرو
نظر نظر ملال ہے، محبتیں کیا کرو

محبتوں سے کیا ملا، جو مشورہ یہ دے دیا
مرا تو دل ملال ہے، محبتیں میں کیا کروں!
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بٹیا جی​
سداہنستی مسکراتی رہو۔ خوش رہو۔ آمین​
ایک کپ ہمارے لیے بھی لانا، ہاں چینی کم ۔ ذیابیطس کے شکار ہیں ہم۔​
کافی اسٹرانگ ہو اور خوب ہو۔​
آج فری ہی توہے نا !!!!​
 

لالہ رخ

محفلین
لیجیئے!!

220px-Latte_art.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
ویسے آپ تصویریں ہی شئیر کرتی ہیں:cautious: ۔۔کافی بنانے کا طریقہ تو لکھین تاکہ ہم جیسے نکمے بھی سیکھ جائین :rolleyes: کیا پتہ آپکا وے آف میکنگ ہم سب سے ڈفر ہو اور ٹیسٹ ہمارا اور ڈویلپ ہو جائے :p
کافی بنانے کے تو کئی طریقے ہیں۔ پہلے تو یہ بتائیے کہ کس طرح کی کافی بنانا چاہ رہی ہیں :)
 
Top