نایاب
لائبریرین
ک سے کون کون بنتا ہے سب حاضری لگواؤ بھئی یہاں
میری یاد داشت میں نہیں کہ میری دوستوں اور خدمت خلق کے تحت بنائی گئی آئی ڈیز میں کوئی " ک " سے شروع ہوتی ہو ۔
بس یاہو کی میری آئی ڈی " ک " سے شروع ہوتی ہے ۔ اور وہ اس دائرے سے باہر ہے ۔۔۔۔
ک سے کون کون بنتا ہے سب حاضری لگواؤ بھئی یہاں
وہ ہمیں پتا ہے کون کون ہے آپ کام کی بات کریں اب ک سے ؟؟؟؟؟؟ک سے کون
کافر کون۔۔
ہمیں نام چاہیے صفائیاں نہیں میں افسران بالا کو اب کیا جواب دوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟میری یاد داشت میں نہیں کہ میری دوستوں اور خدمت خلق کے تحت بنائی گئی آئی ڈیز میں کوئی " ک " سے شروع ہوتی ہو ۔
بس یاہو کی میری آئی ڈی " ک " سے شروع ہوتی ہے ۔ اور وہ اس دائرے سے باہر ہے ۔۔۔ ۔
ہم تو خؤد پاگل ہوئے پھر رہے ہیں ایک ک کے پیچھےکاش کوئی مجھ کو سمجھاتا۔۔۔ ۔
میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا

ہمیں نام چاہیے صفائیاں نہیں میں افسران بالا کو اب کیا جواب دوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟![]()
یہاں تو سارے ہی مصلح اور با ذوق ہیں سوائے میری میں مسلع اور بدذوق ہوںمحترم عسکری جوان پریشانی کی کیا بات ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نام کو چھوڑیں ۔۔ گردن ناپیں ۔ جس کی گردن میں پورا آئے پہنا دیں ۔ مصلح و باذوق کا پھندا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
معذرت بھی اک چڑیا کا نام ہے ۔ بڑی بڑی غلطیاں سدھار دیتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
پہلے تو غزنوی صاحب کی "مصدقہ اطلاعات" چیک کی جائیں۔ک سے نام تو نہیں شروع ہوتا؟![]()
بندے کا پتا نہیں چلا ابھی تک مجھے تو اپنی جاسوس یونٹ کی کارکردگی بالکل ٹکے کی نہین لگیدوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت
او تیری خیر ہووے![]()
اور یہ کی ہم سپیس سے بھی زیادہ استمال کرتے ہیںدنیائے کمپیوٹر میں لوگوں نے بہت سی key ایجاد کی ہیں۔ ان کی دیکھا دیکھی پاکستانیوں نے بھی ایک key ایجاد کی ہوئی ہے اور وہ ہے :
سانوں key (سانوں کی)
ک والا بندہ نہیں ہو سکتا یہ تو پکا ہےک سے نام تو نہیں شروع ہوتا؟![]()
الف سے شروع کر لیتے ہیں، کہیں نہ کہیں تو ملے گا ہی۔