تعارف کاشف علی خان کو خوش آمدید

فہیم

لائبریرین
جناب کاشف علی خان ہماری محفل کے نئے رکن ہیں۔

ان کو میری طرف سے اور میرے دوستوں کی طرف سے خوش آمدید :)

ان سے درخواست ہے کے یہاں آئیں اور اپنا مختصر تعارف کرائیں۔
تاکہ ان سے جان پہچان ہوسکے :)
 

شمشاد

لائبریرین
کاشف صاحب اہلِ محفل کی جانب سے خوش آمدید

اب آ کر اپنا تعارف بھی کروا دیں۔
 
Top