کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

زیک

مسافر
بھائی یہاں مسئلہ کیا چل رہا ہے ؟
اور الف نظامی کو کیوں بین کیا گیا ہے ؟
کوئی ہے جو سمجھائے۔

محفل کے قواعد کے مطابق یہاں بار بار گالیں دینے کی اجازت نہیں ہے۔

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جو بھی شیعہ قادیانی پر زیادہ حق بولے اسکا بینڈ بجادیا جاتا ہے۔ :confused:

ایسی بات نہیں ہے راسخ۔
 
مہوش علی

لائبریرین
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جو بھی شیعہ قادیانی پر زیادہ حق بولے اسکا بینڈ بجادیا جاتا ہے۔ :confused:

راسخ بھائی صاحب، مختلف موضوعات پر ہمارے درمیان اختلاف رہا، مگر مجھے ہمیشہ لگا کہ یہ اختلاف فقط آپکی اور میری حد تک ہی ہے۔
مگر آج آپکے یہ کومینٹ پڑھ کر خاصا افسوس ہوا ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
منیر آپ کئی مرتبہ اس اشارتاً ہم پر جانبداری کا الزام عائد کر چکے ہیں۔ میں اسے نظر انداز کرتا آیا ہوں۔ براہ کرم اس کا خیال رکھیں۔
آپ لوگ شوق سےایک دوسرے کے ساتھ متفق ہوں۔ لیکن بہتر ہوگا کہ یہاں اپنی الزام تراشی کا سلسلہ ختم کر دیں۔
 
جی۔۔ اور اس طرح کی الزام تراشی کرنے والوں کی بھی۔ ذرا خیال رکھیں اس بات کا۔

نبیل جی اگر آپ کو یہ الزام تراشی لگ رہی ہے جب کہ مجھے یہ با درست لگ رہی ہے تو آپ یہ کام حق رکھتے ہوئے کرسکتے ہیں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں :) جب دل چاہے آپ یہ حق پوری طرح استعمال کرسکتے ہیں۔ مجھے جو نظر آتا ہے اور محسوس ہوتا ہے اس پر میں اپنا منہ بند نہیں رکھ سکتا۔
 
راسخ بھائی صاحب، مختلف موضوعات پر ہمارے درمیان اختلاف رہا، مگر مجھے ہمیشہ لگا کہ یہ اختلاف فقط آپکی اور میری حد تک ہی ہے۔
مگر آج آپکے یہ کومینٹ پڑھ کر خاصا افسوس ہوا ہے۔

بہن افسوس تو ہمیں بھی کئی غلط سلط باتیں پڑھ کر ہوتا ہے جس کا اظہار راسخ کم ہی کرتا ہے۔ اور میں نے کبھی کسی شخصیت کو سامنے رکھ کر اختلاف نہیں کیا۔ اختلاف فقط ان باتوں سے ہوتا ہے جو غلط ہوتی ہیں اور بحث ومباحثہ کرنا بھی شیوہ نہیں رہا۔ افسوس نہ کیجئے گا میری طرح کیونکہ ہم تو وہی کرسکتے ہیں جو ہمارے ہاتھ میں ہوتا۔ باقی خدا پر۔:)
 
محفل کے قواعد کے مطابق یہاں بار بار گالیں دینے کی اجازت نہیں ہے۔

ایسی بات نہیں ہے راسخ۔

زیک آپ ان لوگوں میں سے ہو جو غلطی پر ہو تو اعتراف کر لیتے ہیں۔ یہ عادت بہت خوب ہے۔ بہر کیف مجھے جو محسوس ہوا اس پر میں نے یہ بات کہی ہے اور دلائل اس لئے نہیں پیش کئے کہ خوامخواہ کی بحث میں الجھنا پسند نہیں۔

آپ کے بڑے دل کے لئے شکریہ :)
 
ابھی یہ کہیں گے کہ میں تو مدینے کا باسی ہوں، مجھے کچھ نہ کہو۔

مدینہ شریف گوکہ ایک مقدس ترین جگہ ہے لیکن یہاں کے باسی اس قدسیت کی وجہ سے مقدس نہیں ہو جاتے اور نہ ہی میں نے کبھی تقدیسِ ذات کا چرچہ کیا ہے۔ ہاں البتہ معاملات میں اتنا فرق تو رکھنا ضروری ہے کہ انسان میں کم سے کم مدنی صفات تو نظر آئیں۔ خدا کرے کہ جس کا جوار ہمیں نصیب ہوا وہ تا ابد رہے اور ان کی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شمائلِ عالیہ سے ہمیں کچھ حصہ نصیب ہوجائے۔ آمین یا رب العالمین۔:)

نیز مجھ پر کوئی تنقید کرے اور وہ حق بجانب ہو تو میں خندہ پیشانی سے اسے قبول کرنے کے لئے تیار ہوں ہمیشہ۔
 
بالکل، آپکا کیا خیال ہے کہ کسی فرقہ کیخلاف بار بار گالیاں نکالنے سے اسکا جھوٹ ثابت ہو جائے گا؟! :)

مجھے چونکہ الف نظامی اور دیگر بینڈ ڈوستوں کا قصہ علم نہیں اس لئے میں اس معاملے پر بات کرنے سے گریز کرتا ہوں۔ جبکہ یہ اوپر والے الفاظ میرے ذاتی مشاہدے کے بعد ہی لکھے گئے ہیں۔ مجھے نہیں علم کس قسم کی گالیاں دی گئیں بہر کیف اتنا تو ضرور ہے کہ گالیاں دے کر بات کرنا علمی انداز نہیں۔ نفسیاتی لحاظ سے یہ بات بھی قابلِ بحث وتحقیق ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
نبیل جی اگر آپ کو یہ الزام تراشی لگ رہی ہے جب کہ مجھے یہ با درست لگ رہی ہے تو آپ یہ کام حق رکھتے ہوئے کرسکتے ہیں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں :) جب دل چاہے آپ یہ حق پوری طرح استعمال کرسکتے ہیں۔ مجھے جو نظر آتا ہے اور محسوس ہوتا ہے اس پر میں اپنا منہ بند نہیں رکھ سکتا۔
منہ بند کرنے کی کوشش کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہے۔
غیر ضروری الزام تراشی کو آپ حق گوئی تصور کر رہے ہیں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
مدینہ شریف گوکہ ایک مقدس ترین جگہ ہے لیکن یہاں کے باسی اس قدسیت کی وجہ سے مقدس نہیں ہو جاتے اور نہ ہی میں نے کبھی تقدیسِ ذات کا چرچہ کیا ہے۔ ہاں البتہ معاملات میں اتنا فرق تو رکھنا ضروری ہے کہ انسان میں کم سے کم مدنی صفات تو نظر آئیں۔ خدا کرے کہ جس کا جوار ہمیں نصیب ہوا وہ تا ابد رہے اور ان کی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شمائلِ عالیہ سے ہمیں کچھ حصہ نصیب ہوجائے۔ آمین یا رب العالمین۔:)

نیز مجھ پر کوئی تنقید کرے اور وہ حق بجانب ہو تو میں خندہ پیشانی سے اسے قبول کرنے کے لئے تیار ہوں ہمیشہ۔
اب پاکی داماں کی حکایت اتنی بھی نہ بڑھائیے۔
 
نبیل جہاں تک میرا علم ہے آپ کے ساتھ میری کشمکش گستاخانِ نبی کے تھریڈ سے شروع ہوئی تھی آپ نے بے جا اعتراضات کئے تھے کہ یہ نفرت پھیلانے والی بات ہے وغیرہ وغیرہ۔ جبکہ میں نے اس کتاب میں گستاخانِ نبی اور اگلی فصل میں غیر مسلم مداحانِ نبی کا بھی تذکرہ کیا تھا لیکن آپ تو ایک راگ الاپتے جا رہے تھے۔ اور اب آپ جیسے شخص سے اس طرح کی بات زیبا نہیں دیتی کہ بار بار دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز باتیں کریں۔ کہ منہ بند کرنے کی کوشش کرنے میں حرج نہیں نیز پاک دامنی والی بات ۔۔۔ ‌۔ آپ بخوشی یہ شوق پورا کرلیں۔ اور یہ غائبانہ نفرت کی اصطلاح پہلی دفعہ میں سیکھ رہا ہوں۔ حق بات کرنے کے لئے میرا منہ کبھے بند نہ ہوگا۔ اور جہاں تک پاک دامنی کی بات ہے خدا مجھے پاک دامن بنادے۔ آمین۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
جناب آپ تو غصہ کھا گئے۔ میری کیا مجال کہ آپ کو اشتعال دلاؤں، آپ تو بغیر کسی وجہ کے ہی ۔۔ خیر۔۔
میری جانب سے صرف اتنی مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہم اپنی جانب سے کوشش کرتے ہیں کہ غیر جانبدار موڈریشن کریں، اگرچہ اس میں غلطی کا امکان رہتا ہے۔ اور اگر کوئی ہم پر کسی مخصوص ایجنڈے کو آگے بڑھانے یا قادیانیت نوازی کا الزام عائد کرتا ہے تو اس کے ذمہ داری ان پر ہی عائد ہوگی۔
آپ کی اور میری کشمکش؟ میں تو کسی پرانی بات کو دل میں نہیں رکھتا ہوں۔ آپ ہی اس بات کی خار کھائے ہوئے ہیں اور جہاں موقع ملتا ہے وہی دکھڑے کھول کر بیٹھ جاتے ہیں۔
 
عثمان رضا

محفلین
بجائے اس کے کہ آپس میں اختلافات و ناراضگیاں و تلخیاں پیدا کی جائیں مناسب یہی ہے کہ یا تو کھل کر ہر معاملے میں بات کرنے کی اجازت دی جائے اور فقط تہذیب کی شرط ہو یا پھر اختلافی زمرے کی ختم کردیے جائیں
 
Top