کاروبار کرنا ہو تو فیصل آباد میں کرو

کاروبار کرنا ہو تو فیصل آباد میں کرو۔
گزشتہ روز ورلڈ بینک نے "ایز آف ڈوئنگ بزنس رپورٹ" شایع کی ہے۔ جس کے مطابق پاکستان کے 13 مختلف شہروں میں کاروبار شروع کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ جس کے مطابق فیصل آباد پہلے نمبر پر ہے۔
2im5rno.jpg
 

arifkarim

معطل
گیس کا بھی مسئلہ ہے۔ فیصل آباد پھر بھی دوسرے شہروں سے آگے ہے
فیصل آباد کیساتھ تو ہماری بچپن کی یادیں جڑی ہیں۔ اسوقت بھی یہ شہر بہت بڑا صنعتی مرکز تھا۔ گھنٹا بازار میں مال کی فراوانی اور مہنگائی نام کی بھی نہیں تھی۔
 

زیک

مسافر
کاروبار کرنا ہو تو فیصل آباد میں کرو۔
گزشتہ روز ورلڈ بینک نے "ایز آف ڈوئنگ بزنس رپورٹ" شایع کی ہے۔ جس کے مطابق پاکستان کے 13 مختلف شہروں میں کاروبار شروع کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ جس کے مطابق فیصل آباد پہلے نمبر پر ہے۔
2im5rno.jpg
یہ 2010 کی رپورٹ ہے۔

نئی رپورٹ میں صرف کراچی اور لاہور کا ذکر ہے:

http://www.doingbusiness.org/data/exploreeconomies/pakistan
 
Top