مبارکباد ڈیول فش بہن محسن بن گءیں

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی آپ شادی دفتر میں آئیں، آپ کا مسئلہ میں حل کر دیتا ہوں۔

شادی دفتر میں پہنچتے ہی مجھے ذ پ سے مطلع کر دیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی۔۔ یہ منہ دکھانے والی بات کا مجھے بھی کچھ کچھ شک ہے۔
273_hmm_1.gif
لیکن میں نے بات کو زیادہ کریدا نہیں۔ حجاب کی تفتیش جاری ہے۔ جونہی بات مجھ تک پہنچی۔۔میں اپنے تک ہی رکھوں گی۔ :p :D
یہ بے ایمانی ہے۔ کم از کم مجھے تو ضرور بتائیں :(
 

ماوراء

محفلین
بابر کو بھی بہت انگریزی آتی ہے۔ حالانکہ بقول ان کے۔۔ ان کی پڑھائی نہ ہونے کے برابر ہے اور انگریزی کا ایک لفظ نہیں آتا۔ :p :D
 

حجاب

محفلین
ڈیول فش نے کہا:
حجاب نے کہا:
:lol: قیصرانی آپ نے تو نہیں بتایا ، ہم یعنی میں اور ماوراء بھی ہے شامل اس میں ہم ہر راز سے واقف ہیں لوگ چاہے کتنے نام بدل لیں :p ماہ وِش کے بارے میں بھی میں نے ماوراء کو بتایا تھا :p


If You Can Know Me
Know Me
Know Me​

گھبرانے کی کیا بات ہے بھلا اس میں :lol:
 

ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ڈیول فش نے کہا:
حجاب نے کہا:
:lol: قیصرانی آپ نے تو نہیں بتایا ، ہم یعنی میں اور ماوراء بھی ہے شامل اس میں ہم ہر راز سے واقف ہیں لوگ چاہے کتنے نام بدل لیں :p ماہ وِش کے بارے میں بھی میں نے ماوراء کو بتایا تھا :p


If You Can Know Me
Know Me
Know Me​

گھبرانے کی کیا بات ہے بھلا اس میں :lol:
میں ایم ایس این پر آتی ہوں۔۔ پھر بتاتی ہوں کہ گھبرانے کی کیا بات ہے۔ :evil:
 
Top