ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نا مانیں نا۔۔

ویسے جنہوں نے ماننا ہوتا ہے نا وہ آنکھیں بند کر کے مان لیتے ہیں۔ :p

ویسے بھی سچ نہیں تھا۔ :)



احمقوں کا کیا ہے؟ :p :D جو کہا مان گئے جو بتایا مان لیا، :p

احمق ہی تو احمقوں کی بات مانتے ہیں۔
ویسے آج تک مجھے اتنے گھر سے جوتے نہیں پڑے جتنے اس فورم پر آ کر پڑیں ہیں۔اور آج تو ساری کسر ہی نکل گئی ہے۔ :shock:


:roll: جوتے کیوں ؟ میں نے تو ابھی مارا ہی نیہں تھا کہ میرا غصہ اتر گیا :p اب کس سے جوتے کھا آئی ہو؟

شکر ہے آپ کو پتہ ہی نہیں چلا۔ ورنہ اور بھی پڑ جاتے۔۔ :p
اب انشاءاللہ کبھی جوتے نہیں پڑیں گے۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اچھا ہے کہ بچ گئی ہو اور مزید نہیں پڑے اور کوشش کرؤ کہ آئیند بھی بچی رہو۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شمیل، فی الحال ہم نے اس مقصد کے لیے کوئی الگ صفحہ تشکیل نہیں دیا۔ آپ لائبریری سے متعلقہ فورمز میں پوسٹ کی گئی اٹیچمنٹس دیکھ لیا کریں۔ اس تھریڈ میں آپ کو فردوس بریں مل جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور “ایک دن“ بھی اور بہت بہت سارا اور مواد بھی ملے گا، اور اگر آپ سارے کا سارا پڑھنے بیٹھ گئے تو پھر آپ گئے کام سے
 

پردیسی

محفلین
السلام علیکم
بہت عرصہ بعد اس موضوع پر حصہ لے رہا ہوں۔بہت خوشی ہو رہی ہے کہ لائیبریری کا کام بہت تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہاہے۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
میں نے بھی ایک چوٹی سی کوشش شروع کر دی ہے۔اپنے اردواسلامی فورم پر میں نے مختلف اسلامی موضوعات پر اسلامی کتب کو تحریر کروانے کا سلسلہ شروع کروا دیا ہے۔لائیبریری کے سلسلہ میں اگر ان میں سے آپ کو کوئی بھی کتاب یا فورم کی کوئی تحریر چاہیئے ہو تو آپ بخوشی لے سکتے ہیں۔بلکہ ایسا کرنے سے مجھے بے حد خوشی ہو گی۔
اور اسی سلسلہ میں اگر آپ محترم دوستوں کی اور تجاویز کسی اسلامی کتاب کے سلسلہ میں ہو تو اسے بھی آہستہ آہستہ شروع کیا جاسکتا ہے
جزاک اللہ
 

دوست

محفلین
اچھی بات ہے جناب اسے جاری رکھیے۔
اللہ نے چاہا تو اردو کے تمام فورمز اپنا کام شئیر کریں‌ گے۔ یہ اردو کے لیے اچھی بات ہوگی مزید جب کام کو آزاد رکھا جائے تو کسی کی ملکیت کی گنجائش ہی نہیں۔
(چونکہ میں‌نے نیا نیا ترجمہ کیا ہے جی این یو کا اسلیے ذرا رعب جھاڑ رہا ہوں‌ برا نہیں‌ منائیے گا) اگر آپ کوئی پابندی لگا دیں‌تو آپ کا اجازت نامہ منسوخ ہوسکتا ہے اور پی ایچ پی آزاد سافٹ ویر ہے اور اردو فورم بھی آزاد سافٹ ویر ہیں۔ :idea:
 
Top