سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ
ایک مختصر جائزہ ۔ ۔ ۔
زکریا نے کہا:شگفتہ: کچھ اسی قسم کا کام میں نے بھی شروع کیا ہے۔ بہتر ہو گا کہ ہم اکٹھے یہ کام کر لیں۔ کیا خیال ہے؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:آپ کام نئے سرے سے کرنا چاہیں گے یا جن نکات پر کام ہو چکا ہے وہاں سے آگے بڑھا جائے ؟
آپ کی اہلیت/ Eligibility ابھی ثابت نہیں اور اس حوالے سے ہمارے کچھ تحفظات ہیں کیونکہ آپ ہماری لائبریری ٹیم کا حصہ نہیں ہیں ۔ آپ کو پہلے ہماری لائبریری ٹیم میں شامل ہونا پڑے گا تاکہ معاملات شفاف رہیں![]()
آپ بچوں کی کوئی اچھی سی نظم یا کہانی یہاں پوسٹ کر کے اپنی اہلیت ثابت کر سکتے ہیں ۔
اعجاز اختر نے کہا:میں بھی چشم بہ پردۂ مانیٹر ہوں۔ اور کسی خدمت کے لئے حاضر۔ شگفتہ معذرت کہ کبھی کبھی میں نے تمھارے جوتے پہننے کی کوشش کی۔ زنانی ہونے کی وجہ سے اتار دئے۔ مذاق قطعِ نظر۔ پھر بھی میں نے جو مختلف باتیں اٹھائ ہیں، ان کو بھی نظر میں رکھیں۔
قیصرانی نے کہا:شگفتہ صاحبہ، میرے حوالے سے جو کام ہو تو بتا دیں۔
بےبی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:جی میرا سکول کا آخری ہفتہ چل رہا ہے، اس کے بعد مکمل طور سے محفل کے لیے وقف
بےبی ہاتھی