ڈرامہ باز یا اصل استخارہ

مولوی بشیر احمد فاروقی آف کراچی (یعنی استخارہ پریشانیوں سے چھٹکارا)کے بارے میں متضاد آراء ہیں کوئی ان کو ڈرامے باز کہتاہے کوئی ولی اللہ سمجھتا ہے قطع نظر ان تمام آراء سے ذرادیکھیں کہ جاوید چوہدری کیا رائے دیتے ہیں
http://www.javed-chaudhry.com/ye-hain-asal-musalman-javed-chaudhry/
 
اچھا، انھیں بھی ڈرامے باز کہا جاتا ہے؟ آپ کی کیا رائے ہے؟
خیر، سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کا کام واقعی بہت پھیل چکا ہے۔ کراچی کے عوام تو اس کے شاہد ہیں۔ سیلانی کے دسترخوانوں نے چھیپا اور ایدھی کو بھی ترغیب دی ہے اور اب وہ لوگ بھی ایسے دسترخوانوں کا اہتمام کرنے لگے ہیں۔
 

عبقری ریڈر

محفلین
جاوید چوہدری نے بہت زبردست آرٹیکل لکھا ہے،،،،،بھوکوں کو کھانا کھلانا بے بس مجبور لوگوں کی مدد کرنا،،،
دکھی لوگوں کے دکھ کو اپنا سمجھنا اور کسی کی صحیح رہنمائی کرنا اس سے بہتر اور کام کیا ہو گا،،،،،
غلط اور صحیح تو بہتر اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے ہمیں سب سے پہلے اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہیے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایمان والی اخلاص والی زندگی عطافرمائے آمین
 

نایاب

لائبریرین
بلاشک ۔۔۔۔۔
سچ کہتے ہیں کہ
اچھائی (احسان ) کا بدلہ دس گنا دنیا میں اور ستر گنا آخرت میں قرار فرما دیا گیا ہے سچے رزاق الکریم کی جانب سے ۔
 

جاسمن

لائبریرین
واقئ بهوکون کو کهانا کهلانا ابراهیمی سنت هی. جزاک الله اتنی خوبصورت باتین شئر کرنی کا....
 
Top