مبارکباد ڈاکٹر عباس کومبارکباد

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب کے خطوط کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے اور ان کے عہدے میں ترقی ہو گئی ہے۔ اس بات کی مبارک باد۔

جیسے جیسے آپ کے خطوط کی تعداد بڑھے گی، آپ کا عہدہ بھی بدلتا جائے گا۔
 

ظفری

لائبریرین
ڈاکٹر عباس آپ کو اس عہدے پر ترقی مبارک ہو ۔ معافی کا خواستگوار ہوں کہ اس دھاگے پر دیر سے آیا ۔
 
Top