ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

سپریم کورٹ میمو کیس میں ایک کینیڈین شہری کی بلیک بیری پر کی گئی گفتگو پر کمیشن بھی بناتی ہے اور وہ سب کچھ کرتی ہے جس کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ۔۔۔ ۔۔۔ آگے تسی آپے ای سمجھدار او

یہ دو مختلف کیسز ہیں۔ ایک سفیر اپنے کام میں دیانت نہیں دکھا سکا بلکہ غداری کا مرتکب ہوا ۔ اس کے غداری کے ثبوت دیکھنا الگ بات ہے۔ اپ کو دونوں کیسیز کا بغور مطالعہ کرنا چاہیے
 
سپریم کورٹ میمو کیس میں ایک کینیڈین شہری کی بلیک بیری پر کی گئی گفتگو پر کمیشن بھی بناتی ہے اور وہ سب کچھ کرتی ہے جس کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ۔۔۔ ۔۔۔ آگے تسی آپے ای سمجھدار او

ویسے وہ کنیڈین نہیں امریکی شہری تھا۔
 
ویسے وہ کنیڈین نہیں امریکی شہری تھا۔
جناب میں نے جان بوجھ کر لکھا ہے۔ تاکہ محفلین کو پتہ چل جائے کہ خان صاحب کے دماغ میں بھوسہ نہیں بھرا ہوا بلکہ واقعی آپ سمجھدار اور زہین بندے ہو لیکن آپ کا ذہن تعمیر سے زیادہ تخریب کی طرف مائل ہے۔
الجھا ہے پاؤں یار کا میمو کیس میں
لو آپ اپنے دام میں حسین حقانی آگیا۔
 
جو چیز ایک کے لیے تخریب ہوتی ہے دوسروں کے لیے تعمیر بھی ہوسکتی ہے
 
حسینی

محفلین
تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری سے کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ احمد لدھیانوی کی ملاقات کی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ادارہ منہاج القرآن سیکرٹریٹ لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں فرقہ واریت کے خاتمے اور اہلسنت قوتوں کو یکجا کرنے پر اتفاق ہوا۔ احمد لدھیانوی نے ڈاکٹر طاہر القادری کی دعوت پر ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ملک پر مسلط دھوکے باز اور کرپشن ذدہ افراد سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے دینی قوتوں کو کردار اد کرنا ہوگا۔ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا لیکن حکمرانوں نے ملکی قانون کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کیا۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کینیڈا کی شہریت حاصل کرنے کیلئے جو درخواست دی تھی اس میں کالعدم سپاہ صحابہ جیسی شدت پسند تنظیموں سے خطرے کا ذکر کیا تھا۔ اب اس شدت پسند اور فرقہ پرست ٹولہ کیساتھ ڈاکٹر طاہر القادری کی ملاقات نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے
 
جناب احمد لدھیانوی اہل سنت و الجماعت کے سربراہ ہیں شاید
ویسے یہ قادری کا بھی کچھ پتہ نہیں
 
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا کیا تعارف ہے ۔۔۔تعارف تو اس ذات کے ہے جس کے قبضہ ھ قدرت میں میری جان ہے،،،، میں نے کل اک چھوٹی سی کوشش کی اور اردومحفل کا حصہ بنا۔۔۔۔ میرا نام زعفران زیب ستی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور گھر والے پیار سےظفی بولتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔روالپنڈی کوٹلی ستیاں سے میرا تعلق ہے۔۔۔۔۔۔ :)
 
ساجد

محفلین
تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری سے کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ احمد لدھیانوی کی ملاقات کی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ادارہ منہاج القرآن سیکرٹریٹ لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں فرقہ واریت کے خاتمے اور اہلسنت قوتوں کو یکجا کرنے پر اتفاق ہوا۔ احمد لدھیانوی نے ڈاکٹر طاہر القادری کی دعوت پر ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ملک پر مسلط دھوکے باز اور کرپشن ذدہ افراد سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے دینی قوتوں کو کردار اد کرنا ہوگا۔ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا لیکن حکمرانوں نے ملکی قانون کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کیا۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کینیڈا کی شہریت حاصل کرنے کیلئے جو درخواست دی تھی اس میں کالعدم سپاہ صحابہ جیسی شدت پسند تنظیموں سے خطرے کا ذکر کیا تھا۔ اب اس شدت پسند اور فرقہ پرست ٹولہ کیساتھ ڈاکٹر طاہر القادری کی ملاقات نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے
خبر کا ربط مرحمت فرمائیے جناب۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اپنا کیا تعارف ہے ۔۔۔ تعارف تو اس ذات کے ہے جس کے قبضہ ھ قدرت میں میری جان ہے،،،، میں نے کل اک چھوٹی سی کوشش کی اور اردومحفل کا حصہ بنا۔۔۔ ۔ میرا نام زعفران زیب ستی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور گھر والے پیار سےظفی بولتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔روالپنڈی کوٹلی ستیاں سے میرا تعلق ہے۔۔۔ ۔۔۔ :)
ظفی صاحب ایک دفعہ پھر اردو محفل میں خوش آمدید۔

تعارف کے زمرے میں تشریف لائیں۔ اور اپنا تعارف دیں کہ اراکین کے ساتھ بات چیت اور جان پہچان کا سلسلہ آگے بڑھے۔
مزید سوال جواب وہیں کریں گے کہ اس دھاگے کا موضوع کچھ اور ہے۔
 
جی میں اس بات سے بخوبی واقف ہوں کے
موضوع کچھ اور ہے،،،،،،، نوازش آپ کی انشاء الله کل ملاقات ہو گی​
تعارف کے زمرے الله حافظ​
 
یوسف-2

محفلین
علامہ صاحب نے یہ بھی کہا ہے کہ 11 مئی کے انتخابات میں ووٹ دینے والے ”گناہ جاریہ“ کے مرتکب ہوں گے۔ :eek:
حوالہ: یہ بات تقریباً سارے اخبارات میں شائع ہوئی ہے۔:)
 
حسینی

محفلین
تو اہل سنت والجاعت کون لوگ ہیں۔۔ آپ کو کچھ معلوم ہے؟؟
جب سپاہ صحابہ کوکالعدم قرار دیا گیا تو انہی لوگوں نے اہل سنت والجماعت کے نام سے پارٹی بنا لی۔۔ اور وہی پرانا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔
 
حسینی

محفلین
1101793133-1.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101793133&Issue=NP_LHE&Date=20130324
 
شمشاد

لائبریرین
تو اہل سنت والجاعت کون لوگ ہیں۔۔ آپ کو کچھ معلوم ہے؟؟
جب سپاہ صحابہ کوکالعدم قرار دیا گیا تو انہی لوگوں نے اہل سنت والجماعت کے نام سے پارٹی بنا لی۔۔ اور وہی پرانا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔۔ ۔
جب خبر میں اہل سنت والجماعت کا ذکر ہے تو آپ کو بھی وہی لکھنا چاہیے تھا۔
 
ساجد

محفلین
حسینی صاحب ، "آج کی خبر" میں خبر ارسال کرنے کے اصول وضوابط اُس زمرہ میں چسپاں ہیں۔ براہِ کرم ان پر ایک نظر ڈال لیں۔ اردو محفل پر خبر پیش کرتے وقت خبر کا عنوان اور مندرجات تبدیل نہیں کئے جا سکتے۔
 
Top