زعفران زیب ستی مارچ 29، 2013 ماں باپ کی آنکھوں میں دو بار آنسو آتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جب بیٹی گھر چھوڑے اور جب بیٹا منہ موڑے
زعفران زیب ستی مارچ 24، 2013 ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ہے........اور باپ ٹھوکروں سے بچانے والا مضبوط سہارا ہے
زعفران زیب ستی مارچ 24، 2013 دوسروں کے لبوں سے مسکراہٹ چھیننے والوں کی خوشیاں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں. کسی کے آنسوؤں پہ اپنی خوشی کی بنیاد کبھی نہ رکھیں
دوسروں کے لبوں سے مسکراہٹ چھیننے والوں کی خوشیاں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں. کسی کے آنسوؤں پہ اپنی خوشی کی بنیاد کبھی نہ رکھیں