بہت خوبصورت غزل -غزل کا ہر ایک شعر کمال کا ہے۔۔۔!!!
بہت ساری داد محترم فاتح الدین بشیرؔ صاحب
کشکول میں عزت کی خیرات تو ڈالی تھی
لہجے میں مگر اس کے تذلیل اتر آئی
امکان پذیری کی تجسیم تھی خوابوں میں
یوں کُن کی صداؤں میں تشکیل اتر آئی
کاپی کر رہاہوں :)
انشاء الله بہت جلد شام کی سر زمین سے نہ پاک بشار اور اس کے چاھنے والو کا جنازہ نکل جاے گا ۔۔۔ اور تاریخ گواہ ہے کے "اصحاب" کی توہین کس نے کی اور کون کر رہا ہے اور یہ لوگ کرتے ہیں رہیں گے کیوں کے ان کے ہاں یہ ثواب کا کام ہے
میں بنیادی طور پر ٹیلی کام کے شعبہ سے منسلک ہوں ہم ایک مشین استمال کرتے ہیں جس کا نام OTDR ہے جب ہم ٹیسٹ کرتے ہیں تو اس میں رزلٹ SOR میں محفوظ ہوتا ہے میں اس کو تبدیل کرنا چاھتا ہوں PDF میں
ااسلام علیکم عزیزان اردو محفل ۔۔۔!!!
مجھے مدد کی ضرورت ہے کوئی آپ میں سے میری مدد کر سکتا ہے ؟
مسلہ یہ ہے کے ایک فائل ہے جو ( SOR File Fomate) میں ہے میں اس کو (PDF) میں تبدیل کرنا چاھتا ہوں لیکن نہیں ہو رہی اگر کسی دوست کو تبدیل کرنے کا طریقہ معلوم ہے تو میری اس مسلے میں مدد کرے
دعاؤں کا...
اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلا دینا
ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا
ان سے پوچھیے جن کی کائنات جلتی ہے
دیکھنے میں آساں ہے بستیاں جلا دینا
دربدر بھٹکنا کیا دفتروں کے جنگل میں
بیلچے اٹھا لینا، ڈگریاں جلا دینا
موت سے جو ڈر جاؤ زندگی نہیں ملتی
جنگ جیتنا چاہو تو کشتیاں جلا دینا
پھر بہو...
سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی
دنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی
اس موسمِ گل ہی سے بہکے نہیں دیوانے
ساتھ ابرِ بہاراں کے وہ زلف بھی لہرائی
ہر دردِ محبّت سے الجھا ہے غمِ ہستی
کیا کیا ہمیں یاد آیا جب یاد تری آئی
دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبّت کے
آغاز بھی رسوائی، انجام بھی رسوائی...
میں اس کی آہٹیں چُن لوں، میں اس کو بول کر دیکھوں
گلی میں کون پھرتا ہے دریچہ کھول کر دیکھوں
اور اب یہ سوچتا ہوں کیا تہِ داماں پڑے رہنا
کسی مشعل کی لو ٹھہروں، ہوا میں ڈول کر دیکھوں
یونہی شاید تسلّی ہو مری خستہ مزاجی کی
میں اپنی خاک ہی کوئے ہنر میں رول کر دیکھوں
یہ کیسی بید مجنوں کی تمنّا مجھ...