Recent content by زعفران زیب ستی

  1. زعفران زیب ستی

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت خوبصورت غزل -غزل کا ہر ایک شعر کمال کا ہے۔۔۔!!! بہت ساری داد محترم فاتح الدین بشیرؔ صاحب کشکول میں عزت کی خیرات تو ڈالی تھی لہجے میں مگر اس کے تذلیل اتر آئی امکان پذیری کی تجسیم تھی خوابوں میں یوں کُن کی صداؤں میں تشکیل اتر آئی کاپی کر رہاہوں :)
  2. زعفران زیب ستی

    کسی اپنے کی جدائی زندگی کی اصلیت کا پتا دیتی ہے...!!!

    کسی اپنے کی جدائی زندگی کی اصلیت کا پتا دیتی ہے...!!!
  3. زعفران زیب ستی

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    انشاء الله بہت جلد شام کی سر زمین سے نہ پاک بشار اور اس کے چاھنے والو کا جنازہ نکل جاے گا ۔۔۔ اور تاریخ گواہ ہے کے "اصحاب" کی توہین کس نے کی اور کون کر رہا ہے اور یہ لوگ کرتے ہیں رہیں گے کیوں کے ان کے ہاں یہ ثواب کا کام ہے
  4. زعفران زیب ستی

    ?SOR File Fomate Ko ِِِِِِKis Trha Convert Kia jata hay

    بہت ممنوں ہوں محترم اسد صاحب ۔۔۔ سدا شاد آباد رہیں
  5. زعفران زیب ستی

    ?SOR File Fomate Ko ِِِِِِKis Trha Convert Kia jata hay

    میں بنیادی طور پر ٹیلی کام کے شعبہ سے منسلک ہوں ہم ایک مشین استمال کرتے ہیں جس کا نام OTDR ہے جب ہم ٹیسٹ کرتے ہیں تو اس میں رزلٹ SOR میں محفوظ ہوتا ہے میں اس کو تبدیل کرنا چاھتا ہوں PDF میں
  6. زعفران زیب ستی

    ?SOR File Fomate Ko ِِِِِِKis Trha Convert Kia jata hay

    ااسلام علیکم عزیزان اردو محفل ۔۔۔!!! مجھے مدد کی ضرورت ہے کوئی آپ میں سے میری مدد کر سکتا ہے ؟ مسلہ یہ ہے کے ایک فائل ہے جو ( SOR File Fomate) میں ہے میں اس کو (PDF) میں تبدیل کرنا چاھتا ہوں لیکن نہیں ہو رہی اگر کسی دوست کو تبدیل کرنے کا طریقہ معلوم ہے تو میری اس مسلے میں مدد کرے دعاؤں کا...
  7. زعفران زیب ستی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    میں بھی سنی ہوں امام ابو حنیفہ کا مقلد ہوں ،آئمہ اربعہ کو برحق جانتا ہوں ۔۔۔۔۔ !!! الحمدللہ
  8. زعفران زیب ستی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    اب حالات اس طرح کے ہاں کے سنی ہونے کا سرٹیفکیٹ بریلوی دیں گے جن کی اپنی تاریخ 1857 سے پہلے کسی کتاب میں نہیں ملی گی
  9. زعفران زیب ستی

    مٹی

    بہت ہی عمدہ افسانہ لکھا بھائی اپ نے بہت ساری داد ۔۔۔!!! ہم جیسا سوچتے ہیں ویسے ہوتا نہیں ہر انسان الله پاک قلم میں برکت دیں آمین
  10. زعفران زیب ستی

    منظر بھوپالی اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلا دینا، منظر بھوپالی

    اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلا دینا ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا ان سے پوچھیے جن کی کائنات جلتی ہے دیکھنے میں آساں ہے بستیاں جلا دینا دربدر بھٹکنا کیا دفتروں کے جنگل میں بیلچے اٹھا لینا، ڈگریاں جلا دینا موت سے جو ڈر جاؤ زندگی نہیں ملتی جنگ جیتنا چاہو تو کشتیاں جلا دینا پھر بہو...
  11. زعفران زیب ستی

    ماں باپ کی آنکھوں میں دو بار آنسو آتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جب بیٹی گھر چھوڑے اور جب بیٹا منہ موڑے

    ماں باپ کی آنکھوں میں دو بار آنسو آتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جب بیٹی گھر چھوڑے اور جب بیٹا منہ موڑے
  12. زعفران زیب ستی

    عباس تابش ۔۔میں اس کی آہٹیں چُن لوں، میں اس کو بول کر دیکھوں

    شکر یہ،،،،،،، محترم انتخاب پسند کرنے کا
  13. زعفران زیب ستی

    تبسم غزل - سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی - صوفی غلام مصطفٰی تبسم

    شکریہ محترم سید زبیر صاحب انتخاب پسند کرنے کا
  14. زعفران زیب ستی

    تبسم غزل - سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی - صوفی غلام مصطفٰی تبسم

    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سدا آباد شاد رہے
Top