تاسف ڈاکٹر ریحان انصاری انتقال فرما گئے۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ہادیہ

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ پاک مغفرت فرمائے۔۔قبر کو روشن اور کشادہ کرے۔۔آخرت کی تمام منزلیں اپنے کرم سے آسان فرمائے۔۔تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو روشن،ہودار،کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحوم کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے اور انھیں ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
 

احسان قمی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
کسی کا کندہ نگینے پہ نام ہوتا ہے
کسی کی عمر کا لبریز جام ہوتا ہے
عجب سرا ہے یہ دنیا کہ جس کی شام و سحر
کس کا کوچ کسی کا مقام ہوتا ہے
سلامت علی دبیر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top