مبارکباد ڈاکٹر آفتخار راجہ کی اردو محفل پر سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج ڈاکٹر افتخار راجہ کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب بہت فعال رکن تھے لیکن عرصہ دراز سے مفرور ہیں۔ آجکل کبھی کبھی بھولے بھٹکے آتے ہیں۔ شاید اپنی سالگرہ کا ہی پڑھ کر آ جائیں۔

محفل میں دوسری سالگرہ مبارک ہو ڈاکٹر صاحب
 

الف عین

لائبریرین
مبارک افتخار
یہ تو آج کل ذ پ بھی نہیں دیکھتے۔ ای میل کرنا پڑے گا کہ سالگرہ کی مبارکبادیں لے جاؤ
 
Top