چینی کنگ فو

طالوت

محفلین
کہا جاتا ہے کہ ملک چین میں صدیوں پہلے راہزنوں کے حملوں سے بچنے کے لئے ایک شخص نے خالی ہاتھ لڑنے کی کچھ تکنیکیں ایجاد کیں تھیں ۔ چین کاشاؤلن ٹیمپل اس سلسلے میں سب قدیم اور بہتر مانا جاتا ہے ۔ جہاں بچپن سے ہی لڑنے کا فن اور اخلاقیات کا درس دیا جاتا ہے ۔ لڑنے کے اس فن کی ابتدا اگرچہ خالی ہاتھوں سے ہوئی مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں عام ہتھیار مثلآ چھڑی تلوار برچھی وغیرہ خطرناک طریقے سے استعمال بھی شامل ہوتا گیا ۔

کنفو کا ماہر اپنے پورے بدن کے وزن کے ساتھ برچھیوں پر سوار
29-meister-des-shaolin-kung-fu-neuwied-musik-veranstaltung.jpg


xin_070703251035311734327.jpg

 

طالوت

محفلین
ایک بچہ جسمانی لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے
001ec94a1d8b0afc68b804.jpg


خود کو پھانسی دئیے ہوئے گردن کی مضبوطی کے ؛ئے ورزش کرتا ایک طالب
image-4250_4A5FCB07.jpg

 

طالوت

محفلین
gf1.jpg


سر کو مضبوط کئجئے ۔ پتہ نہیں شاؤلن نے ذہانت کے لئے بھی کچھ طریقہ دریافت کیا تھا کہ نہیں ۔
4580shaolin_kongfu_1.jpg

وسلام
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
بھائی کہاں سے اتنی زبردست کولیکشن کی ہے شاؤلن ٹیمپل کیا اب بھی موجود ہے؟
اور کیا وہاں کوئی کورسز وغیرہ بھی کروائے جاتے ہیں؟
 

arifkarim

معطل
شاؤلین کنگ فو دنیا کا سب سے قدیم مارشل آرٹس ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ہندوستان سے کسی یوگا ماسٹر نے جب بدھ مت چینی راہبوں کی جسمانی کمزور حالت دیکھی تو 9 وہ سال تک ایک ہی دیوار کو تکتا رہا۔ جسکے بعد اسنے اس فن کے علوم کو قلم بند کیا!
آجکل شاؤلین کے کئی آرٹس ہیں، جنمیں کنگ فُؤ اور وُوشُو سر فہرست ہیں۔

ان سب آرٹس کوماسٹر کرنے کا اصل مقصد self decipline پیدا کرنا ہے!
 

وجی

لائبریرین
طالوت بھائی چینی کنگ فو سے کیا مراد ہے
کنگ فو تو ایجاد ہی چینیوں کی ہے
اور ووشو کنگ فو کی ایک قسم ہے
 

طالوت

محفلین
زبرست شئرنگ ہے بڑے بھائی:applause::applause:
شکریہ مانو ۔
السلام علیکم
بھائی کہاں سے اتنی زبردست کولیکشن کی ہے شاؤلن ٹیمپل کیا اب بھی موجود ہے؟
اور کیا وہاں کوئی کورسز وغیرہ بھی کروائے جاتے ہیں؟

موجو ایک سائٹ تو حسن نے دی ہے اگر اپ سرچ کریں تو اور بھی مل جائیں گی ۔ ان کے شاؤلن ٹیمپل کے علاوہ اور بھی بہت سے اسکول ہیں جہاں غیر چینی باشندے بھی تربیت حاصل کرتے ہیں۔ پاکستان میں کنگ فو کے حوالے سے کچھ خاص نہیں البتہ کراٹے کے حوالے سے جو جاپانی مارشل آرٹس ہے کافی کلب ہیں اور خاصے نامور کھلاڑی ہیں جنھوں نے بین الاقوامی اعزازات بھی جیتے ہیں ۔ ان پر بھی عنقریب ایک تفصیلی دھاگہ کھولوں گا۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
طالوت بھائی چینی کنگ فو سے کیا مراد ہے
کنگ فو تو ایجاد ہی چینیوں کی ہے
اور ووشو کنگ فو کی ایک قسم ہے

ایک اور قسم برازیلی کنگفو آرٹ کی بھی ہے ممکن ہے یہ بھی چینی آرٹ سے تعلق رکھتی ہو میں ٹھیک سے نہیں جانتا یا شاید اس کے علاوہ بھی ہوں۔
اس کے سات انداز مشہور ہیں ، جن میں ٹائگر ، بندر ، ڈریگن زیادہ مشہور ہیں۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
یہ دیکھ کر تو میرا بھی کک مارنے کو دل کر رہا ہے

جیکا ہوقتی ہوپ :grin:

ایسا نہ کریں ۔ مجھے تو ابھی وہ پاؤں نہیں بھولتا :noxxx:
ویسے آپ باقاعدہ کسی کلب کی رکنیت اختیار کر کے یہ شوق باقاعدہ پورا کر سکتی ہیں اور کچھ ہو نہ ہو پڑوسیوں مسٹر اور بچوں پر خوب رعب ہو گا :) ۔
وسلام
 

تعبیر

محفلین
طالوت کی کیا یادداشت ہے واہ بھئی واہ :laughing:
آجکل میری وٹامن ڈی بہت کم ہے اس لیے فی الحال یہ رسک نہیں لے سکتی
 
Top