چینی مونک 125 میٹر پانی کے اوپر بھاگ کر دریا پار کر گیا۔ Video

bilal260

محفلین
پانی بھی تو پھٹوں کے اوپر پڑے ہیں اس لئے وہ پانی پر بھاگ رہا ہے اور پٹھے اسے سہارا دیئے ہوئے ہیں تا کہ ڈوب نہ جائے یا گر نہ جائے ۔
میرے خیال سے اس تو تیرنا آتا ہو گا اگر نہیں بھی تو اس کو بچانے والے ادھر ہی ہونگے۔
 
arifkarim

معطل

پانی پر دوڑنے کا مطلب حقیقت میں پانی پر دوڑنا ہے، نہ کہ کسی اور چیز کا سہارا لیکر اسپر دوڑنا۔
 
حسیب

محفلین
ہمارے یہاں نہر کے کنارے ایک پیر صاحب ہیں ان کے بارے میں سنا ہے کہ وہ چلتی نہر پر نماز پڑھا کرتے تھے:)
 
Top