چینی مونک 125 میٹر پانی کے اوپر بھاگ کر دریا پار کر گیا۔
پانی پر دوڑنے کا مطلب حقیقت میں پانی پر دوڑنا ہے، نہ کہ کسی اور چیز کا سہارا لیکر اسپر دوڑنا۔پانی بھی تو پھٹوں کے اوپر پڑے ہیں اس لئے وہ پانی پر بھاگ رہا ہے اور پٹھے اسے سہارا دیئے ہوئے ہیں تا کہ ڈوب نہ جائے یا گر نہ جائے ۔
میرے خیال سے اس تو تیرنا آتا ہو گا اگر نہیں بھی تو اس کو بچانے والے ادھر ہی ہونگے۔
یہی باتیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارہ میں مسیحیوں نے پھیلائی ہوئی ہیں کہ آپ ؑ پانی پر چلتے تھےہمارے یہاں نہر کے کنارے ایک پیر صاحب ہیں ان کے بارے میں سنا ہے کہ وہ چلتی نہر پر نماز پڑھا کرتے تھے![]()