چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

نبیل

تکنیکی معاون
اب لیور پول اور ریال میڈرڈ کا میچ شروع ہونے والا ہے۔ اس پر لائیو تبصرہ اس تھریڈ میں کیا جا سکے گا۔
 
سفیدوں کے میچ شروع ہوتے ہی تابڑ توڑ حملے-
سُرخے ابتدائی پریشر کو برادشت کرنے کے بعد اٹیک کرتے ہوئے-
 
صلاح جی کے کندھے پر چوٹ لائی ہے-
کچھ دیر لائن پر گزارنے کے بعد دوبارہ میدان میں-
میڈرڈ نے اچھا مارک کیا ہوا ہے- اگر ایسے ہی ایک دفعہ پھر گرا دیا تو میچ سے باہر ہی ہوں گے-
 
Top