چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم سے خدا واسطے کا بیر ہے خان صاحب کو۔۔۔ ۔! اور کبھی منہ سے اچھی بات نہ نکلے اس کا بھی بے حد دھیان رکھتے ہیں۔

صرف پاکستانی ٹیم سے ہی نہیں، سوائے ن لیگ کے پورے پاکستان سے بیر ہے ان کو۔
ممکن ہے اگلی دفعہ ن لیگ انہیں ٹکٹ دے دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مصباح کا چوکا

158987.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں جی ملک صاحب پہلی گیند پر ہی صفر کے اسکور پر ثانیہ مرزا سےملنے واپس چلے گئے۔
 
Top