چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی وہاں آج کل ہر کھلاڑی کرس گیل بنا ہوا ہے۔ 50 پر 5 آؤٹ بھی ہوجائیں تب بھی آخر میں ٹوٹل 350 کے قریب قریب ہوتا ہے۔
پاکستانی ٹیم کے لیے آپ دعا کیجیے۔
ایچ اے خان صاحب تو کر چکے اور میں آمین بول چکا۔۔۔ :laugh:
ویسے نہاری لگاتے ہیں کیا؟؟؟؟؟:bighug:

ارے نہیں بھئی !

یہ نہاری والی شرط کے لئے محسن جیسا آدمی چاہیے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
وہ تو غائب ہے۔۔۔ ۔
او ہو ہو ہو۔۔۔
اب سمجھ آیا۔۔۔
محسن مجھ سے نہاری ہارنے کے خوف سے غائب ہوا ہے۔۔۔
ارے یار محسن وقار علی آ جاؤ۔ میں کوئی شرط نہیں لگاؤں گا۔۔:bighug:

شرط تو آپ لگا چکے ہیں پہلے ہی۔ اب تو نہاری کی آفر دیجے تو ہی آئیں گے محسن بھائی۔۔۔۔! :)
 
محمداحمد

لائبریرین

arifkarim

معطل
میں نے کوئی لطیفہ تو نہیں سنایا جو ہاہہاہاہا ہو رہا ہے
آپنے بات ہی ایسی مزاحیہ کی تھی جو انکو ہنسی چھوٹ گئی۔ ٹیم کی اوور آل بیٹنگ پرفارمنس صفر تھی۔ بالفرض اگر مصباح الحق 94 رنز نہ بناتے تو پوری ٹیم کا کل اسکور بمشکل 100 بھی نہ ہوتا! پوری ٹیم 90 پر ڈھیر ہو جاتی! :grin:
 
94 رنز بھی اس بےوقوف وکٹ کیپر کی غلطی کی وجہ سے بنے۔۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
94 رنز بھی اس بےوقوف وکٹ کیپر کی غلطی کی وجہ سے بنے۔۔
اور اگر ناصر جمشید کے پچاس رنز بھی نکال دیئے جائیں تو۔ :D:p
پہلے بات 96 رنز تھے۔۔۔۔۔۔۔۔اور مجھے مصباح کی سینچری نہ ہونے کا مصباح سے بھی زیادہ افسوس ہے۔۔۔۔۔۔۔
اور اگر جمشید کے پچاس بھی نکال دئے جائیں تو 24 رنز بچتے جس میں سے 6 ایکسٹراز تھے تو ،۔۔۔۔۔اب بچے18 رنز جو کہ ہمارے 9 قومی ہیروز کی انتھک محنت کے بعد عنایت ہوئے۔۔۔۔۔۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
مصباح کو سنچری مکمل کرنے کے لیے اوپنر آنا چاہیے اور باقی کے دس کے دس کھلاڑیوں کو اس کا ساتھ دینا چاہیے۔ اور اگر 50 کی بجائے 60، 70 یا 80 اوور کا میچ کر دیا جائے تو ممکن ہے مصباح اپنے کیریئر کی پہلی سنچری مکمل کر ہی لے۔
 
شمشاد بھائی ! لگتا ہے آپ بھی مصباح کے دشمنوں سے مل گئے ہیں ۔ :)
 
بھلکڑ

لائبریرین
مصباح کو سنچری مکمل کرنے کے لیے اوپنر آنا چاہیے اور باقی کے دس کے دس کھلاڑیوں کو اس کا ساتھ دینا چاہیے۔ اور اگر 50 کی بجائے 60، 70 یا 80 اوور کا میچ کر دیا جائے تو ممکن ہے مصباح اپنے کیریئر کی پہلی سنچری مکمل کر ہی لے۔
یہ غلط بات ہے بھائی۔۔۔۔۔یار
 
Top