چیلنج

عثمان

محفلین
بھئی مجھے تو معذور افراد کے متعلق ہنسی مزاح کبھی پسند نہیں آیا۔
ایک مزاحیہ پروگرام Just for Laugh بڑے شوق سے دیکھتا تھا۔ اس میں نابینا افراد کے بارے میں بھی کوئی نہ کوئی مزاق ہوتا تھا۔ میں وہ حصہ ہمیشہ چھوڑ دیتا تھا۔
خیر اپنا اپنا ذوق ہے کوئی برا نہ منائے۔
 
Top