چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہا
کی جگہ اگر
ہی ہی ہی ہی یا
ہو ہو ہو ہو ہوت
تو کیا ہی بات تھی:p
 
فہیم

لائبریرین
پہلے اس لفظ چوش پر کچھ روشنی ڈالیں کہ اس کے لفظی معنی اور ان کا ماحاصل کیا بنتا ہے۔
تو پھر میں سوچوں‌ کہ مجھے یہ ہونا چاہیے کہ نہیں:rolleyes:
 
ساجد

محفلین
آپ کو سمجھ آتی ہے ان کے گائے ہوئے کلام کی؟
شمشاد بھائی ، حبیب ولی محمد میرے سب سے زیادہ پسندیدہ گلو کاروں میں سے ایک ہیں۔ میں جب بھی ان کی گائی موسیقی سنتا ہوں تو باقی گھر والے مجھے میرے حال پہ چھوڑ کر اپنی اپنی راہ لیتے ہیں۔ کیوں کہ ان کی موسیقی راگ اور کلاسک رنگ میں ہوتی ہے جو آج کل کی نسل کو کم ہی پسند آتی ہے لیکن میں زمانہ طالب علمی میں چونکہ خود بھی موسیقی کی الف ب سیکھتا رہا ہوں اس لئیے اس پرانی صنف کو پسند کرتا ہوں۔
رہی بات عطاءاللہ کی تو جناب وہ ہمارے عوامی فن کار ہیں۔ پنجابی/ سرائیکی موسیقی کے لئیے ان کی خدمات شاندار ہیں ۔ ان کے پرستار ہر طبقے میں ہیں لیکن ان کے پرستاروں کی زیادہ تعداد دیہاتی یا کم ترقی یافتہ علاقوں میں ہے ۔
بہرحال دونوں کا اپنا اپنا رنگ ہے اور، اور، اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔چھپکلیاں بھگانے کا کام دونوں کی موسیقی سے لیا جا سکتا ہے:)۔
 
ساجد

محفلین
ایک عرض ہے کہ اگرچہ یہ دھاگہ گھریلو تراکیب اور ٹوٹکوں کا ہے اور دوسرے اراکین کی دیکھا دیکھی میں نے بھی اس میں موضوع کوکچھ مزاح کا انداز دیا ہے ۔ اس لئیے اگر ضوابط کی ممکنہ خلاف ورزی ہوئی ہو تو معذرت کا طلب گار ہوں۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ کسی بھی دھاگے میں یکسانیت کی اکتاہٹ سے بچنے کے لئیے اگر ایک دو مراسلے مزاح کے رنگ میں بھی ہوں تو مضائقہ نہیں۔ لیکن نہیں معلوم کہ میرے خیال کو ارباب محفل میں کس قدر قبولیت ملتی ہے۔
 
زینب

ارے ظل الٰہی آپ کو کیا ضرورت اجازت کی آپ تو بس حکم نامہ جاری کیا کریں :rollingonthefloor:
 
فا ر و ق

محفلین
ایک عرض ہے کہ اگرچہ یہ دھاگہ گھریلو تراکیب اور ٹوٹکوں کا ہے اور دوسرے اراکین کی دیکھا دیکھی میں نے بھی اس میں موضوع کوکچھ مزاح کا انداز دیا ہے ۔ اس لئیے اگر ضوابط کی ممکنہ خلاف ورزی ہوئی ہو تو معذرت کا طلب گار ہوں۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ کسی بھی دھاگے میں یکسانیت کی اکتاہٹ سے بچنے کے لئیے اگر ایک دو مراسلے مزاح کے رنگ میں بھی ہوں تو مضائقہ نہیں۔ لیکن نہیں معلوم کہ میرے خیال کو ارباب محفل میں کس قدر قبولیت ملتی ہے۔

اصل میں جو میری سمجھ میں ہے وہ یہ ہےکہ جب بات منہ سےنکلتی ہے تو بہت سے رنگ اختیار کر تی ہے
 
زینب

محفلین
فاروق آپ ٹوپی اتاریں سر کو ہوا شوا لگاویئں پھر آپ کے منہ سے اچھی اچھی باتیں نکلیں‌گی
 
Top