چھٹیاں

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم دوستو،
میں چند ہفتے کے لیے پاکستان روانہ ہونے والا ہوں۔ وہاں سے آن لائن آنے کا وقت کم ہی مل سکے گا۔ آپ کو فورم پر اگر کسی سلسلے میں مدد درکار ہو تو زیک، شمشاد بھائی یا ماوراء سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
والسلام
 

محمد وارث

لائبریرین
آپ کی کمی محفل پر بہرحال محسوس ہوگی برادرم۔ اللہ تعالٰی آپ کا سفر بخیر و خوبی مکمل کرے۔

اور پاکستان میں خوش آمدید!
 

تعبیر

محفلین
آپ تو آپکی واپسی بھی ہونے والی ہو گی

اب تو آپ پاکستان خیریت سے تو پہنچ گئے ہونگے سو میں یہ کہونگی کہ اب آپ خیریت سے واپس آئیں:)
 

الف عین

لائبریرین
اور مجھے یہ علم ہو گیا کہ تعبیر کی واپسی بھی ہو چکی۔ خوشی ہوئی۔ دیکھتا ہوں متعلقہ تھریڈ۔
 
Top