چھوٹی موٹی معلوماتِ عامہ پر تبادلہ خیال

غازی عثمان

محفلین
کہیں آپ ہتھیلی اور انگلیوں‌ کو بھی تو شامل نہیں کررہے ( کلائی سے مراد ہتھیلی ختم ہونے کے بعد سے کہنی تک کا حصہ )‌ اگر نہیں تو بہت ننھے پاؤں ہیں آپ کے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ساڑھے گیارہ انچ سائز کا پاؤں ننھا تو نہیں ہو سکتا۔ میں نے پاؤں کو ایڑی سے پنجے تک اور کلائی سے کہنی تک ماپا تھا
 

غازی عثمان

محفلین
ساڑھے گیارہ انچ سائز کا پاؤں ننھا تو نہیں ہو سکتا۔ میں نے پاؤں کو ایڑی سے پنجے تک اور کلائی سے کہنی تک ماپا تھا


ساڑھے گیارہ انچ کا پاؤں پھر بھی کلائی چھ انچ بڑی ؟؟؟؟ یعنی ساڑھے سترہ انچ کے کلائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کلائی ہے یا؟؟؟؟؟
 

غازی عثمان

محفلین
رقبے کے لحاظ کرہ ارض پر مسلمانوں کے پاس تین کروڑ اڑتالیس لاکھ انیس ہزار سات سو نوے مربع کلومیٹر علاقہ ہے۔
 
Top