چکن پیزا

شہزاد وحید

محفلین
اوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے مزیدار۔ اللہ کی قسم میں یہ دیکھ کہ پیزا لینے جا رہا ہوں۔
 

عسکری

معطل
آپ اتنی چیزیں ڈالتی ہین اب کون یہ سب لے آ کر بنائے ؟ مجھے نہین کھیلنا سیمپل ڈش بتائین نا جو بنا بھی سکین :(
 
تو محنت کر کے ایک بار اچھا پیتزا بنانا سیکھ کیوں نہیں لیتے؟
:rollingonthefloor:
ایسے پیزے کھاؤ گے تو جنت کے بھی ویسے ہی لگیں گے۔
تو اپنے ہاتھ کے بنے خود کیوں کھاتے رہے؟؟
ڈومینو، اِٹالیئن، اور پیزا ہَٹ والے مچھلیوں کے لیے تو نہیں بناتے۔
 
آپ اتنی چیزیں ڈالتی ہین اب کون یہ سب لے آ کر بنائے ؟ مجھے نہین کھیلنا سیمپل ڈش بتائین نا جو بنا بھی سکین :(
ویری سمپل ڈشیں:
شامی کباب
چکن فن نگیٹس
چکن میٹ بالز
چپلی کباب
چکن نگیٹس
چکن سموسہ
قیمہ سموسہ
آلو سموسہ
چکن رول
چکن شوارما
K&N بنائے آپ کی بات اور دے مزہ آآآآآ ایسا کہ سب کہہ اٹھیں "کاش عسکری میری بہو ہوتا"۔
 

عسکری

معطل
نہیں چاہیے میں نے پکوڑے بنائے ہیں آلو مرچی دھنیا اور ہلکا سا پودینہ ڈال کر آپ اپنی لوز ڈشیں اپنے پاس رکھیں :grin:
 

مہ جبین

محفلین
ترکیب تو بہت اچھی ہے ملائکہ اور دیکھنے میں بھی بہت زبردست لگ رہا ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے پیزا بالکل بھی پسند نہیں ہے :?
اسلئے یہ نہیں کہوں گی کہ میں اسکو ضرور بناؤں گی
لیکن میری بیٹی کو بنانے کا بھی شوق ہے اور کھانے کا بھی :) تو اسکو یہ ترکیب ضرور دکھاؤں گی :)
 
نہیں چاہیے میں نے پکوڑے بنائے ہیں آلو مرچی دھنیا اور ہلکا سا پودینہ ڈال کر آپ اپنی لوز ڈشیں اپنے پاس رکھیں :grin:
ان کے کیٹلاگ میں اور بھی بہت سی ڈشیں اور خاص بات کہ تیار شدہ ہیں یا تو فرائے کرنی پڑتی ہیں یا اوون میں سینکنی پڑتیں ہیں۔
 
Top