پیزا

  1. حاتم راجپوت

    پیزا کی ڈرون ڈیلیوری پر ممبئی پولیس پریشان

    ممبئی پولیس نے ایک ریستوران کی طرف سے ریموٹ کنٹرول ڈرون کے ذریعے پیزا کی ڈیلیوری کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں ڈرون کی پروازوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی اور وہ یہ معلوم کر رہے ہیں کہ کیا ریسٹورنٹ کے مالک نے ایوی ایشن اتھارٹی سے ڈرون اڑانے کی اجازت لے...
  2. ملائکہ

    چکن پیزا

    لو جی میں حاضر ہوں ایک نئی ڈش کے ساتھ اور اگر اس میں کسی نے برائی کی نا تو مجھ سے کوئی برا نہیں ہوگا:box: اجزاء: ڈو کیلئے: میدہ--- 2 کپ خمیر--- 1 پیکٹ نمک--- آدھا چمچ چینی--- 1 کھانے کا چمچ نیم گرم پانی --- آدھا کپ موزیریلا چیز --- بس حساب سے ڈال دیں ٹماٹر گول گول کٹے ہوئے شملہ مرچ کاٹ...
Top