چکن نگٹس

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم بہنا

لگتے تو مزیدار ہیں مگراجزاء تلاش کرنے مشکل ہیں ۔
اور ترکیب میں انگلش تڑکا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

بہت شکریہ نایاب بھائی۔ :)
انگریزی اصلاحات کے لئے بہت معذرت نایاب بھائی۔ آریگینو یا اوریگینو (oregano) اور وورسسٹر شائر سوس (Worcestershire sauce)کی اردو مجھے معلوم نہیں تھی۔ اس لئے ایسا لکھنا پڑا۔ انہیں ڈھونڈنا مشکل نہیں ہو گا۔ عام طور پر دستیاب ہوتے ہیں کسی بھی دکان پر۔ ویسے اوریگینو کا اضافی چیز ہے۔ مجھے تو اس کا ذائقہ پسند ہے اس لئے میں اسے ہر جگہ شامل کر لیتی ہوں۔ کچھ لوگ اسے ایسا خاص پسند بھی نہیں کرتے۔
میرینیڈ بھی اب اتنا عام استعمال ہوتا ہے کہ سچ بتاؤں تو مجھے کوشش کے باوجود بھی اس کا متبادل یاد نہیں آ رہا۔
بریڈ کرمبز میں واقعی میں غلطی کر گئی۔ اسے ڈبل روٹی کا چورا کہا جائے گا۔ ابن سعید بھائی ترکیب میں ٹھیک کر دیں گے۔ :)
 
:)

تو آپ کو تو علم ہے نا کہ میں کیا کہنا چاہ رہی تھی۔ اس صورت میں کون سا لفظ زیادہ بہتر ہے؟
ایسی بات ہے تو ہم دونوں الفاظ کے معانی پھر سے لکھ دیتے ہیں اور اس بات کو نظر انداز کر دیتے ہیں کہ فرحت بٹیا کا مقصود کیا تھا۔ :) :) :)

اتباع: کسی کی تابعداری کرنا یا کہا ماننا۔ :) :) :)
اقتدا: کسی کے نقش قدم پر چلنا یا پیچھا کرنا۔ :) :) :)
 
دیکھا۔ میں جب کوئی کاروائی دکھانے کی کوشش کرتی ہوں۔ میرے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے :? ۔ خیر قصور محفل کے اردو سوفٹ ویئر کا ہے۔ میں نے تو اقتدا لکھنا تھا۔ اتباع لکھا گیا :nottalking:۔
 
:)
دیکھا۔ میں جب کوئی کاروائی دکھانے کی کوشش کرتی ہوں۔ میرے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے :? ۔ خیر قصور محفل کے اردو سوفٹ ویئر کا ہے۔ میں نے تو اقتدا لکھنا تھا۔ اتباع لکھا گیا :nottalking:۔
اتباع اور اقتدا کریں بٹیا کے دشمن! آپ تو پیشوائی کیجیے۔ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
آپکو کوئی شک ہے مجھ پر کہ میں نہی بنا سکتی یہ سب :( میں اپکو کسی دن بنا کر دکھاؤں گی انکل :nerd:
بالکل نہیں چچا جی۔۔۔

شک، توبہ کرو جی۔ شک کرنا تو پولیس والوں کا کام ہے اور میں تو عام سا بندہ ہوں اور مجھے پورا یقین ہے۔ شک کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ دیکھ لو بھتیجی نے بھی تائید کی ہے۔
 
Top