چکن رائس

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
میں روز بنت آدم سس کے تھریڈز دیکھتی ہوں کوکنگ والے،، اینڈ آئی واز تھنکنگ ٹو کاپی ہر۔۔۔ ہی ہی ہی
سو آئی ڈیسائیڈڈ ٹو میک سم رائس

ایزی ریسیپی،، کیونکہ مجھے مشکل والے کھانے بنانے نہیں آتے۔۔

چکن۔۔ ایک
رائس۔۔۔۔۔ 2 کپ
سالٹ۔۔ ایز نیڈڈ
پیاز۔۔۔۔ ایک
گارلک۔۔۔ ایک
جنجر۔۔۔۔ تھوڑی سی۔۔ جسٹ ٹو ٹیسٹ
ٹماٹر۔۔۔ ایک
گرین چلی ۔۔۔۔ دو
کیومن سیڈز۔۔ ون ٹی اسپون
ٹرمریک پاؤڈر۔۔۔ ون ٹی اسپون
آئل یا بٹر۔۔۔۔ ایز ریکوائرڈ
-------

فرسٹ آف آل پیاز کو آئل میں فرائی کریں۔۔ اس میں جنجر اور گارلک پیسٹ کر کے ڈال دیں

24flk6e.jpg


اس کے بعد اس میں سالٹ، کیومن سیڈز اینڈ اور ٹماٹر ڈال دیں
rlym28.jpg


اب اس میں ٹرمریک پاؤڈ ڈال دیں۔۔ اس کو تھوڑی سی دیر پکا لیں۔۔

10ol26q.jpg


دین ایڈ یور چکن ان دیٹ مکسچر۔

2cz3j4n.jpg


کک دس فور لٹل وائل۔۔ جب تک چکن سے اسمیل آنی ختم ہو جائے اور وہ پک جائے
اب اس میں چاول واش کر کے ڈال دیں۔۔ اور ساتھ میں پانی ڈال دیں۔۔ میں نے دو کپ میں تین کپ پانی ڈالا تھا

t9ux5j.jpg


جب پانی ختم ہو جائے تو اس کو کلنگ فلم سے کور کر کے اوپر ڈھکن دے دیں تاکہ وہ رائس سٹیم میں پک جائیں
33bzj2u.jpg


اب جب پک جائیں تو انجوائے ود سیلڈ اینڈ رائتہ لائک آئی ڈڈ۔۔


2cr6pfm.jpg

 
جزاک اللہ بٹیا رانی۔

ترکیب سہل سی لگ رہی ہے۔ اب تو پکانے کے بعد ہی پتا چلے گا کہ کتنی مشقت درکار ہے۔ :)

نوٹ: ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ ترکیب بٹیا رانی نے خاص کر ہمارے لئے لکھی ہے اس لئے کوئی اور اس سے استفادہ کرنا چاہیں تو تحریری اجازت ضروری ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ لیکن میں اتنے جھنجھٹ میں نہیں پڑتا۔ میں مرغی کو چاول کھلا کر مرغی پکا کر کھا لیتا ہوں۔ دونوں کام ایک ساتھ ہو جاتے ہیں۔ ہاہاہاہاہاہا
 

مقدس

لائبریرین
تھینک یو سعود بھیا


اور شمشاد بھیا یہ والا آپشن زیادہ آسان ہے
امی کو بتا کر میں بھی یہ کرنے کی کوشش کرتی ہوں
ہی ہی ہی
پھر اگر محفل پہ آنے سے روک لیا تو آپ کی ریسیپی کا قصور ہو گا سارا
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہا سو فنی نون بھیا اینڈ شمشاد بھیا

مجھے مییزر کرنا نہیں آتا۔۔ اب میں چکن کا ویٹ کیسے کروں ہی ہی ہی اس لیے لکھا ایک اور ٹماٹر میں نے ایک ڈالا تھا بٹ یو کین ایڈ ٹو اور تھری
ہی ہی ہی
 
ویسے ہمارا طریقہ یہ ہے کہ کبھی انٹرنیٹ یا میگزینز سے کوئی ترکیب دیکھ کر پکانے کی کوشش کرتے ہیں تو اس میں مقدار کو کوئی اہمیت نہیں دیتے۔ اچھی طرح ترکیب کو سمجھ لینے اور کوکنگ سے قبل ہی ڈش کو محسوس کر لینے کے بعد سبھی مقدار "حسب ضرورت/حسب ذائقہ" ہو جاتے ہیں۔ :)
 
Top